صیہونیت کے خلاف آخری جنگ ایران نہیں ترکیہ اور پاکستان لڑیں گے۔تب ایران یہ نہیں ہو گا۔ شریف اور زرداری خاندان کوڑے دان میں ڈالے جا چکے ہوں گے۔ سیاست میں فوج کا عمل دخل ختم ہو چکا ہوگا۔اس امر کے اشارے سرکار صل اللہ علیہ والہ وسلم کے فرامین میں ہیں۔ تفصیل پھر کبھی۔
یہ ایک پُر اسرار خبر ہے کہ کل رات عمران خان کو اڈیالہ جیل سے نکال کر سوا گھنٹہ کہاں لیجایا گیا؟
نیوز میں خبری�� چلوائی گئی کہ عمران خان کو جیل سے پمز اسپتال شفٹ کیا گیا ہے،
کچھ تبصرہ پاڑ منطق گھڑ رہے ہیں کہ عمران خان کو کسی کے ساتھ ملوایا گیا ہے،
کچھ کہہ رہے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ اگر تم لوگوں نے ہماری بات نا مانی تو عمران خان ہمارے پاس موجود ہے،
لیکن اس سب میں عمران خان کا کیا قصور ہے؟ کہ سب اسے اپنے اپنے مقصد کے لیے استعمال کر رہے؟
عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے،
عمران خان کا علاج کیوں نہیں کروایا جا رہا؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا علاج کروایا جائے،
فیملی سے ملاقاتیں بحال کی جائیں، اور عمران خان کے خلاف درج جھوٹے کیسز جلد از جلد ختم کر کے عمران خان کو رہا کیا جائے۔
یہ ریاستی جبر کا جتھہ لاہور میں نوجوانوں کو صرف اس لیے گرفتار کر رہا ہے کہ انہوں نے کشمیری عوام کے حق میں آواز اٹھائی۔
کیا اب مظلوموں کے حق میں بولنا بھی جرم بنا دیا گیا ہے؟
These innocent girls were massacred by Trump's lapdog—his favourite field marshal, Munir—as part of a broader pattern of killings across the border in Afghanistan, deliberately targeting civilian population centers. The excuse is always 'counterterrorism.' But tell me: were these children terrorists?
Is blaming Afghanistan for own security failures acceptable?
Was Osama Bin Laden found in Afghanistan or in a military garrison town of Pakistan?
کشمیری اب اپنی بات منوا کے رھے گیں ،
پنجابی تو فوج اور فارم 47 کی ناجائز حکومت کا مقابلہ نھیں کر سکے کیونکہ ان کی صفوں میں میر جعفر اور میر صادق ھیں ،
مگر کشمیر کے لوگ خودار اور غیرت مند ھیں
اس ویڈیو میں میں نے اورسیز کشمیری نزاد لیڈروں کا زکر کیا ھے جو پاکستانی حکومت کے ساتھ ملے ھوئے ھیں
شہزاد اکبر کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے!!❤️
کھل کر بتا رہا ہے,
لاہور سے دو آفسران کو لاکر کشمیر پر مسلط کیا گیا ہے, وہی افسران جنہوں نے لاہور میں دھاندلی کی, جن کی وڈیوز موجود ہے, جو کہتے ہیں, کچھ لوگو کو مارے باقی ٹھیک ہو جائنگے!!!
ریپ کیس کے مرکزی مجرم فیصل ممتاز راٹھور کو پاکستان آرمی نے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیا۔
🔥 یہ 2013 کا دلخراش واقعہ ھے جب فیصل ممتاز راٹھور نے مظفر آباد کے پی سی ہوٹل میں ایک 24 سالہ طالبہ (راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والی ماسٹرز کی طالبہ) کو نوکری کے انٹرویو کے بہانے بلایا اور اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اسے گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا
اور جب اس لڑکی نے اپنے والدین کو بتایا تو و��لدین نے "عزت بچانے" کے لیے اپنی ہی بیٹی کو زہر دے کر مار دیا۔
فیصل ممتاز راٹھور کو اس کیس کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا جبکہ گینگ ریپ میں فیصل خان اور فہد خان (اس وقت کے صدر یعقوب خان کے بیٹے) شریک جرم تھے
دھونس اور دھمکی سے ریپ کیس دبا دیا گیا تھا۔ ثبوت غائب ہو گئے، اور کسی کو کوئی شفاف تفتیش یا سزا نہیں ہوئی۔
یہ جنسی درندہ پاکستان آرمی کا منظور نظر ھے۔
@PMofAJK
اب تو عدالتوں کے باہر بڑا سا بورڈ لگا دینا چاہیے Do Not Disturb، کہ ہمیں جگانے کی کوشش مت کرو۔ تم جانو، اگر بچ گئے تو ٹھیک، ورنہ ہم تو اپنے نام کے ساتھ ایسے ہی جسٹس اور چیف جسٹس لگا کر بیٹھے ہیں! مصطفیٰ نواز کھو کھر
#pakistan@mustafa_nawazk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عہدوں سے چمٹے بزد�� اگر نہ بارش برداشت کر سکتے ہیں نہ جیل، تو منافقت چھوڑیں اور عہدے ابھی خالی کریں۔ ہمیں کاغذی لیڈروں کی کوئی ضرورت نہیں!" علیمہ خان۔۔
@PTIofficial بیغیرت انسانوں کے قتل کی بات کرکے کیسے بتیسی بھی نکال رہا اس زہنیت کے لوگ اگر سیکیورٹی فورسز میں ہوں تو انارکی ہی پھیلے گی۔
اگر یہ ایک ہزار بندے اس کی اپنی فیملی سے یوں تو ب��ی بتیسی نکلے گی اس کی؟
صدی کا سب سے بڑا سکینڈل🔥🔥
جس کو نشئی کہتے تھے وہ جیل میں ورزش کر رہا پے باقی اصل والے نشئی گھر کا سامان اونے پونے بیچ رہے ہیں۔ ایئرپورٹ، بجلی ، موٹروے اسٹیل مل وغیرہ . سائرہ بانو
سیاسی رہنماؤں کو کو جیل سے نکالو ۔ عمران خان کو باہر لاؤ ٹیبل پہ بٹھاؤ اور مکالمہ کرو۔ نہیں تو یہ بات بھول جاؤ کہ ظلم جبر اور استحصال کے مارے عوام تم سے کمپرومائز کریں گے اب پاکستان اور کشمیر کی عوام کو ہندوستان کے چونے کے ساتھ تم ذیادہ دیر روک نہیں سکتے ۔ جلد عوام کی جرت جڑنے والی ��ے پھر نہ کوئی جی ایچ کیو رہے گا نہ کوئی کرنل رہے گا۔ نہ کوئی افسر رہے گا نہ کوئی افسر شاہی رہے گی پھر مخلوق خدا سڑکوں پہ ہو گی ۔🔥