میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔
میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں،جیسے نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے
عمران خان جتنا جسمانی طور پر مضبوط تھا اس عرصے میں اتنا ہی اس نے خود کو روحانی طور پر بھی مضبوط کر لیا ہے۔
اتنی قید تنہائی کے بعد اگر وہ کھڑا ہے اور اپنی بہن نورین خان کو ملا ہے اور وہ کھڑا ہو کر یا بیٹھ کر بات ہی کررہا ہے تو یہ معجزہ ہے
اعتزاز احسن کی گفتگو 🔥
ایک جرنیل جو ریٹائر ہونے کے بعد آرمی چیف بنا، پھر حافظ بنا پھر سید بنا پھر فیلڈ مارشل بنا پھر چیف آف ڈیفنس فورسز بنا۔ یہ جرنیل کتنا دھوکے باز اور مکار ہے۔ سنیں۔
دنیا میں کونسی ایسی حکومت ہوگی کونسی ایسی سیاسی جماعت ہوگی جسکی لیڈرشپ ایک مخالف کو پہلے جیل میں جیسے رکھا تھا وہ بھی سب کے سامنے ہے اور جب عدالت نے حکم دیا آپ اس بندے کا علاج کروا لیں لیکن جو انہوں نے کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی اتنا بغض اتنی نفرت کہ آپ ایک بندے کا ہسپتال میں علاج کروانے کو تیار نہیں ہیں
اطہر کاظمی
انیق ناجی, چیخ چیخ ہلکان ہورہا ہے,
نون لیگی صحافی نے, نون لیگ کو بھیانک مستقبل بتادیا!💥
عمران خان کے سامنے تم لوگ بونے ہو, عمران خان کے سامنے تم لوگو کی حثیت کچھ نہیں, وہ اتنا قد آور لیڈر ہے, کہ ایک ہسپتال منتقلی کی خبر پوری دنیا میں آگ طرح پھیل گئی ہے, وہ اگر باہر جلسہ کرنے آگیا تو کیا مناظر ہونگے, الیکشن تو عمران خان کے سامنے لڑنا ہی نہیں چاہیے, وہ سب کو پچھاڑ دےگا!
مطیع اللہ جان نے اچھی بات کی ہے اس نے کہا پرویز مشرف میں ہمّت تھی وہ کسی شہباز وغیرہ کے پیچھے نہیں چھپتا تھا وہ کہتا تھا میں صدر ہوں ملک میں چلا رہا ہوں
اب والے میں ہمّت نہیں ہے کبھی شہباز کے پیچھے چھپے گا کبھی ڈار کے پیچھے چھپے گا بھائی ہمّت کر آ کر صدر بن
اب بیانیہ کیا ہے ان سے ملک نہیں چلا اس لئے ہم ناراض ہیں ایسی کی تیسی تمہاری ملک تم سے نہیں چلا 78 سالوں سے ان سے ملک نہیں چلا
وقار ملک
🚨مجھے مار دیں گے دھمکیاں دیں گے مگر سچ بولونگا
بھائی عمران خان کی بہت یاد آرہی ہے سب کو اس نے گورنمنٹ اور پرائیویٹ یکساں تعلیم کے لیے بات کی تھی
لیٹ آواز اٹھائی پر اچھی آواز اٹھائی
اب آگ کی تپش سب محسوس کرنے لگے ہر کوئی چیخنا شروع ہو گیا ہے