إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
The wife of Malaysia’s longest serving Prime Minister
Dr. Mahathir Mohamad
Dr. Siti Hasmah Mohamad Ali, has passed away at the age of 100
I remember her for that beautiful, graceful moment when she asked Imran Khan if she could hold his hand
That simple moment of warmth & affection left a lasting impression & will keep her alive in many of our memories
May Allah be pleased with her forgive her & grant her the highest place in Jannat-ul-Firdous...
Ameen
دلچسپ اور شاندار یو ٹرن
میں نے تو کبھی نہیں کہا کہ وہ منشیات کے عادی ہیں، عمر چیمہ
آپ نے کہا ہے، میں آپ کو ریکارڈ پر دکھا دوں گا، اعزاز سید
میں نے اپنی authenticity اور وثوق کے ساتھ نہیں کہا کہ وہ کرتے ہیں، عمر چیمہ کی وضاحت
اطلاع ھے کہ معروف صحافی حبیب اکرم اور دنیا نیوز کے بیچ ایک نیا معاہدہ طے پایا ھے۔ جس کی روح سے جلد جناب حبیب اکرم دنیا نیوز کی سکرین پر عوام کی رائے لیتے ہوئے دکھائی دیں گے۔
اس اہم پیشرفت پر ہم فریقین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ایسے ہتھکنڈے ویسے سٹالن اور ماؤ نے بھی نہیں سوچے ہوں گے۔ دھکم پیل میں یہ کیلیں لوگوں کو شدید زخمی کر سکتی ہیں۔ خدا کی پناہ کس قدر گھٹیا اور ذلیل لوگ ہم پہ مسلط ہیں۔