A man stands up for 2 teenage girls that were talking their first ride on a plane & were excited so they were giggling & laughing,but doing nothing wrong. So a man starts yelling at them to shut up & that’s when another man steps in & tells him to talk to him that way & he didn’t
یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ احمد نیازی کے پیچھے یہ سب لوگ پڑ گئے ہیں۔ احمد نیازی نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ یہ سب ملے ہوئے ہیں، انہوں نے خان کو رہا نہیں ہونے دینا، ہمیں خود ہی کچھ کرنا پڑے گا۔ اب احمد نیازی پر جھوٹے الزامات لگوا رہے ہیں اور صوابی دھرنے میں پوری کوشش کی گئی تھی
کہ اسے اریسٹ کروا کے مروا دیا جائے،
مگر خبر ٹائم پر مل گئی اور وہ بچ گئے۔ معاملہ یہاں ختم نہیں ہوتا، آخر یہ لوگ اپنے ہونے کا تماشہ کر رہے ہیں اور اپنوں کو ہی نقصان پہنچا رہے ہیں۔
آج جب ہتھکڑیوں میں جکڑے بٹ خیلہ ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ذاکر حسین کو والد کے آخری دیدار کے لئے قبرستان لایا گیا تو سینے پر وطن 🇵🇰 کا پرچم لگا ہوا تھا۔ یہ وہی ذاکر حسین ہے جیسے 9 مئی کیس ملٹری کورٹس سے 7 سال سزا ہوئی ہے 💔
ذاکر کا جرم پر امن احتجاج کرنا ہے۔