شاہ محمود قریشی صاحب 40 سال سے سیاست میں ہیں، بطور وزیر خارجہ دو بار پاکستان کی دنیا بھر میں نمائندگی کرچکے ہیں، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے وائس چئیرمین ہیں-
یہ وقت بھی گزر جائے لیکن تاریخ اور پاکستانی عوام ان اقدامات اور قربانیاں کبھی نہیں بھولے گی-
آپ کسی کو گرفتار کر سکتے ہیں، جیل میں ڈال سکتے ہیں، لیکن اس سے اس کا حقِ دفاع نہیں چھین سکتے۔ حقِ دفاع ختم ہو جائے تو انصاف بھی ختم ہو جاتا ہے۔ دفاع کا حق چھیننا صرف آئین کی خلاف ورزی نہیں، بلکہ قرآن و سنت کے حکمِ عدل کی بھی خلاف ورزی ہے۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ اور اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف بھی میرے 30 سالہ پرانے دوست ہیں اور اگر میں پارٹی میں جانا چاہوں تو میرے لئے تمام آپشنز کھلے ہیں، مگر میں جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کروں گا۔
#imrankhanptiofficial#GeoNews
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام اراکینِ صوبائی اسمبلی ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ انہوں خان صاحب کے ساتھ وفاداری نبھائی، ثابت قدم رہے اور ان کے ہر فیصلے پر لبیک کہا۔
حسان نیازی صاحب کی والدہ نورین نیازی صاحبہ کی جیل میں طبعیت خراب ہونے پر پنجاب کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ان کی صحت کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔ 70 سالہ نورین نیازی غیر قانونی نظر بند ہیں اور ان کی ہسپتال منتقلی پر کسی خاندان کے شخص کو اطلاع نہیں دی گئی۔
کیسے کیسے نمونے مسلط کیے جا رہے ہیں ۔۔۔ پہلے جناب نے کہا کے پی میں ترقی ہو رہی تھی لیکن دکھائی نہیں دے رہی تھی ۔۔ اور اب عمران خان کے بیانیے کو ہی توڑ مروڑ کر بتایا جا رہا ہے بس کان سیدھا نہیں الٹا پکڑنا ہے بات چیت ہی حل ہے
ڈپٹی چیئرمین اے آر ڈی سی ملک خان مرجان اپنی سطح پہ طالبان سے بات کرنا چاہتے ہیں تو اس میں کیا برائی ہے بات چیت کا مقصد یہ ہے کہ انہیں کنونس کر کے زندگی کی طرف لائیں قبائلی عمائدین کی طرف سے جو بھی یہ کام کرے گا ریاست انہیں سپورٹ کرے گی ! محمود جان بابر ۔۔