#بھتہ_لیوی_بند_کرو
جماعت اسلامی سڑکوں پر عوام کی خاطر نکلی ہے
اس اس کا اپنا مفاد نہیں
پورے پاکستان کا مسئلہ ہے
اخر اس پر حکومت عملی قدم کیوں نہیں اٹھاتی بدنا لے بھی کیوں نہیں کم کرتی عملی قدم کیوں نہیں اٹھاتی بدلے بھی کیوں نہیں کم کرتی
@MirBabarMushtaq باقی صوبہ ختم ہی ہوچکا ھے مالی اعتبار سے اور کرپشن کے اژدحے پہلے سندھ اور پنجاب میں ہوا کرتے تھے اب صوبہ خیبر منتقل ہوکر اپنا سب کام تمام کردیا ہیں
اور یہ کسی کے ترو اچکے تھے جواب ان سے طلب کرے
@MirBabarMushtaq ویسے ہی پی ٹی آئی سب کی ذہینی توازن ختم ہونا چاہیے ۔ کیونکہ پہلے ٹھیک ہوتے ہیں جب کیس فائل ہوجاتے ہیں تو پھر ذہینی توازن خراب ہوتے ہیں ۔ جب لیڈر اچھا ہی ہوتا ھے تو پھر سب اچھے ہوتے ہیں کیونکہ یہ تربیت کا نچھوڑ ہیں
پھر اپ سب رخصت ہوجائے تو اچھی بات ہیں صوبہ خیبر تو اپ لوگوں نے
پیٹرولیم لیوی کے خلاف 16 اگست کو لاہور میں سی ایم ہاؤس جبکہ سندھ ، کے پی اور بلوچستان میں گورنر ہاؤسز پر بیک وقت دھرنے ہوں گے
@NaeemRehmanEngr#بھتہ_لیوی_بند_کرو
پٹرول اصل قیمت سے تقریباً 140 روپے مہنگا اور ڈیزل 116 روپے سے زائد اضافی بوجھ کے ساتھ فروخت ہو رہا ہے۔ عوام کب تک ٹیکسوں اور لیوی کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے؟
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
A major step toward unity in the Muslim world.
The Pakistan–Türkiye–Saudi Arabia defence agreement is an important development toward greater unity among Muslim nations. In the next phase, more Islamic countries should join this alliance.
This unity must also send a clear message to Netanyahu: any further aggression or injustice against Gaza must be met with a strong and decisive response.
— Hafiz Naeem ur Rehman
Ameer, Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr
#PakistanSaudiTürkiye
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
پیٹرول کی اصل قیمت 197 روپے جبکہ 130.30 روپے ٹیکسز ہیں ،جو لوگ سوال کرتے ہیں کہ پیٹرول کی قیمت کیسے کم ہو گی ؟
وہ ذرا پڑھ لیں ، اس نظام کی نااہلی اور کرپشن کا بوجھ پاکستان کے عام عوام برداشت کرر ہےہیں
پیٹرول کی اصل قیمت 197 روپے جبکہ 130.30 روپے ٹیکسز ہیں ،جو لوگ سوال کرتے ہیں کہ پیٹرول کی قیمت کیسے کم ہو گی ؟ وہ ذرا پڑھ لیں ، اس نظام کی نااہلی اور کرپشن کا بوجھ پاکستان کے عام عوام برداشت کرر ہےہیں
@NaeemRehmanEngr#بھتہ_لیوی_بند_کرو
گوادر کے نوجوانوں کے لیے اہم پیش رفت، مولانا ہدایت الرحمان کی کوششوں سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ایک اہم قدم، کلاس فور آسامیوں پر مقامی تعیناتی اور غیر مقامی تعیناتیوں کی تحقیقات کے نوٹیفکیشنز جاری
جماعت اسلامی کا بہترین فیصلہ
"جماعت اسلامی نے جھوٹاالزام لگانے پرشبرزیدی کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا"
دیکھ لینا اب یہ بےغیرت
ثبوت دینے کی بجائے معافیاں مانگ لے گا،
صبح سے ایک بکواس جاری تھی اور پی ٹی آئی کے بےغیرت اسے وحی سمجھ کر پھیلا رہے تھے۔