کوٹ لکھپت جیل سے حسان خان نیازی کا پیغام:
"میری ہم قیدی ساتھی، میری اماں کا تحفہ، جو انہوں نے کوٹ لکھپت جیل میں رہتے ہوئے بھیجا۔
شکریہ اماں۔ یہ میرے لیے بڑے اعزاز اور خوش نصیبی کی بات ہے۔
یہ اب تک کا سب سے انمول تحفہ ہے۔"
@Noreen_KhanPK
Career Opportunities!
DHAI-R invites applications for the positions of Chief Town Planner and Town Planner. Eligible candidates are encouraged to apply before the deadline.
Last Date to Apply: 22 Nov 2026
Send your CV to [email protected]#DHAIR#CareerOpportunities
سونے کی غیر قانونی کان کنی میں ملوث ہونے کا الزام
سینیٹر خرم ذیشان نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو لیگل نوٹس بھجوانے کی تیاری مکمل کرلیا
لیگل نوٹس کل گورنر کو ارسال کیاجائیگا، سینیٹر خرم ذیشان
فلک جاوید خان کے مطابق، گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت شدید خراب ہوگئی، مگر انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔
ایک بزرگ خاتون، کینسر کی مریضہ، جو طویل عرصے سے قید ہیں، کیا انہیں علاج کی بنیادی سہولت حاصل کرنے کا بھی حق نہیں؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ انہیں فوری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ کیا اس معاملے پر بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش رہیں گی؟
🚨 عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے!
سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو قانونی نوٹس جاری کر کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اگست 2026 کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ جامع طبی معائنہ اور علاج ہو سکے۔
نوٹس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 اگست 2026 کے فیصلے کے مطابق اہلِ خانہ اور بیٹوں سے ملاقات، آڈیو ویڈیو کالز، روزانہ ایک گھنٹہ ورزش و چہل قدمی، اخبارات، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی سہولیات بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
سکیورٹی کے نام پر بنیادی انسانی و قانونی حقوق محدود کرنا قابلِ قبول نہیں، عدالتی احکامات پر عمل درآمد جیل انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
@KhalidYChaudry
Very shameful indeed. The 3 MPO order that an officer was showing it seems was a hoax. Not very likely that the 3 MPO order will be implemented. They are in illegal detention at this point.
#ImranKhanWantsJustice
Your laptop can become your platform. Your email can become your appeal. Your letter can become your message to the world. Your phone call can make someone listen.
Don't just share posts. Don't just express concern. Turn that concern into meaningful action.
Write to the UN, International Human Rights Organisations, Lawyers, MPs, Congressmen, Senators, Ambassadors and Government Representatives.
Make your concerns impossible to overlook!
EVERY LETTER MATTERS
EVERY VOICE COUNTS
#WriteLetterForImranKhan
𝐓𝐄𝐍𝐃𝐄𝐑 𝐍𝐎𝐓𝐈𝐂𝐄 | 𝐂𝐄-𝟐𝟔-𝟎𝟓
DHAI-R invites bids from eligible PEC-registered contractors for the Repair and Maintenance of Roads (Rigid Pavement) at DHA Phase IV, Islamabad–Rawalpindi.
𝐁𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐛𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧: 𝟎𝟏 𝐃𝐞𝐜 𝟐𝟎𝟐𝟔 | 𝟏𝟏𝟎𝟎 𝐇𝐫𝐬
#DHAI #TenderNotice
عمران خان اور بشری بی بی کی صحت انتہائی تشویش ناک ہے 15 نومبر کو بشری بی بی کی سرجری تھی جس کے نتیجہ میں بینائی مکمل جانے کا خطرہ موجود تھا 15 کے بعد کسی کی بشری بی بی یا عمران خان سے ملاقات نہیں ہے ابھی اسٹیبلشمنٹ خبریں چلوا رہی ہے کہ ڈاکٹرز اڈیالہ پہنچے ہیں
سب اچھا بلکل بھی نہیں ہے
اب یا تو تاریخ قائم کر جائیں گے یا تاریخ سے مٹ جائیں گے پیٹھ دکھانے کا تو سوال ہی پیدانہیں ہوتا کیونکہ ماں میت پر آ کر پوچھتی ہے گولی چھاتی پے کھائی یا سینے پے اللہ آپ سب کو ہامی و ناصر ہو🤲🤲🤲
#jaac #kashmir
صرف ایبٹ آباد بنچ پشاور ہائی کورٹ کے سامنے ایم پی او کے تحت 113 گرفتار شدہ افراد کی رٹ درخواستیں آج ہائی کورٹ میں سماعت کے لئیے مقرر تھی اور جب انکے اہل خانہ ہائی کورٹ پہنچے تو انہیں بتایا گیا کہ سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی، گورنر راج اور فوج کی تعیناتی کو بظاہر وفاقی آئینی عدالت نے اپنے اوپر بھی نافذ کر لیا ہے کیونکہ اس نے پشاور ہائی کورٹ کو ایم پی او کیسز سننے سے روکتے ہوئے کوئی متبادل قانونی راستہ بھی نہیں کہ جب ایم پی اوز کے تحت کسی کو اُٹھایا جائے تو آئین کے تحت اسکو بنیادی آزادیوں اور حقوق کو کیسے یقینی بنایا جائے۔ آئینی عدالت کے فیصلے کے بعد حکومت اور پولیس کسی
بھی شھری کو ایم پی او کے نام پر لاپتہ رکھ سکتی ہے۔
ایبٹ آباد سے تحریکِ انصاف کے وکلا کی دہائی
دو جرنیل، دو منتخب رہنما: مصر کا جنرل السیسی، پاکستان کا جنرل عاصم منیر — ایک تشویشناک تاریخی مماثلت!
مصر، 2013 — پاکستان، 2026
جنرل عبدالفتاح السیسی نے مصر کے منتخب صدر محمد مرسی کا تختہ الٹ دیا۔ مرسی کو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا، طبی سہولیات تک رسائی محدود رہی اور بالآخر وہ دورانِ حراست جان کی بازی ہار گئے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے ان کی موت میں ممکنہ ریاستی ذمہ داری پر سنگین سوالات اٹھائے۔
آج عمران خان بھی طویل تنہائی، اپنی صحت کو لاحق سنگین خدشات اور اہلِ خانہ و ذاتی معالجین تک رسائی کی پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ خود انہوں نے بھی مرسی کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک سے مماثلت کا ذکر کیا ہے۔
دو ملک، دو ادوار، مگر منتخب قیادت کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک میں ایک خوفناک مماثلت!
عمران خان کی زندگی، صحت اور بنیادی حقوق کی ذمہ داری ریاست پر ہے۔ فوری طبی سہولیات، اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین تک رسائی یقینی بنائی جائے۔ عالمی انسانی حقوق کے ادارے اس معاملے کا نوٹس لیں اور جوابدہی کا مطالبہ کریں۔
محمد مرسی کی تاریخ ایک انتباہ ہے۔ پاکستان کو اسے دہرانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
@UNHumanRights@UN_SPExperts@amnesty@amnestysasia@hrw@HRCP87@ICJ_org@UNGeneva
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Two PTI-affiliated Pakistanis detained in UAE over 'state security' cases, LHC told.
In a report to the Lahore High Court, Pakistan’s Foreign Office has confirmed the detention of Syed Salman Raza Zaidi and Muhammad Junaid Jahangir in Abu Dhabi over cases described as relating to “state security”.
Yet, according to their families’ counsel, Barrister Abuzar Salman Niazi, neither family has received charge sheets, details of the allegations, copies of judicial proceedings or even disclosure of the legal basis for their detention.
The Foreign Office has also acknowledged that its requests to UAE authorities seeking details of the arrests remain unanswered.
The LHC had earlier termed the ministry’s report unsatisfactory. The families’ counsel has now announced fresh petitions before the court.
More than two years after their detention, the legal questions surrounding these cases remain unanswered.
Source: Dawn | November 19, 2026
https://t.co/Cc1YfZLpUr https://t.co/idcm9mLMcC
Tender Notice | CE-PH2-26-04
DHA Islamabad-Rawalpindi invites bids for the provision of 2 tube wells at DHA Phase 2, Islamabad.
Bid Submission Deadline: 30 Nov 2026, 1100 hrs
#DHAIR#TenderNotice#BidInvitation#Contractors
Imran Khan’s latest letter from prison raises serious concerns about his health, treatment and fundamental human rights.
The people of Pakistan and overseas Pakistanis demand immediate access to his family and doctors, proper medical care, an independent medical assessment, and an end to prolonged isolation.
Join PTI Manchester to stand for justice, human rights and dignity.
📅 Sunday, 29 November 2026
🕑 2 PM – 4 PM
📍 Outside the Consulate General of Pakistan
137 Dickenson Road, Manchester, M14 5JB
#HumanRights
#ReleaseImranKhan
تین دن گزر چکے ہیں جب سابق وزیراعظم نے عدالتوں کے ججز کو اپنی بگڑتی ہوئی صحت سے آگاہ کیا تھا۔ ان کی صحت کی یہ صورتحال سپریم کورٹ کے ان احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا براہِ راست نتیجہ ہے جن میں اگست میں انہیں علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اور عدالتوں کے اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانا ججز کی ذمہ داری ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
🚨🚨Still no judge sitting in higher judiciary will feel ashamed nor resign🚨🚨
A report released by the International Commission of Jurists (ICJ) on Wednesday said that the 26th and 27th Constitutional Amendments led to a “systemic judicial capture” in #Pakistan.
https://t.co/6Jh3hXrSv0
گزشتہ چار برسوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمت میں 300 فیصد کا ہوشربا اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث 2022 میں 50 روپے فی کلو ملنے والا آٹا 2026 میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح یعنی 200 روپے فی کلو تک جا پہنچا ہے۔ ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود گندم کی قلت اور بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے قابو اضافہ موجودہ انتظامیہ کی ناقص معاشی اور زرعی پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے، جس نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول انتہائی دشوار بنا دیا ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان