23مارچ اظہاریکجہتیMNSکےساتھ شاندار پزیرائی کےبعدسوشل میڈیاپہ ایک واری فیرMNSواسطےاک تحریک کاآغازہواچاہتاہے ائیں اس تحریک کاحصہ بنیں
ہمارےآزادکل کیلئےاپنااج قربان کرنےوالے کی اوازبنیں
تمام شیروں سے اپیل ہےمیرےاس اکاؤنٹ کو فالوکریں اور اپنی بہن کی آوازبنیں😍
#FreeNS_SavePakistan
"پلاٹ نوازشریف نے دیا
50 کروڑ میاں شریف مرحوم نے دیے
ٹوٹل 70 کروڑ میں شوکت خانم ہسپتال تیار ہوا تختیاں بھی میاں نوازشریف کی لگیں"
حضرت علیؓ کا قول ہے جس پر احسان کرو اسکے شر سے بچو.
#MaulanaFazlurRehman#NawazSharif#AUSAvPAK
واہ رے..
بیگم کلثوم نواز کو مر کر اپنی بیماری کا یقین کروانا پڑا..
پنجاب حکومت کے پانچ میڈیکل بورڈز کی شفارشات ہوا میں اڑا ری گئیں.
جب شوکت خانم کے ڈاکٹر نے بتایا تو پھر ہوش اڑ گئے.
آپ چمچہ گیری کی انتہا کو چھو رہے ہیں @SHABAZGIL
کپیٹن صفدر اعوان آزادی مارچ کا پہلا سیاسی قیدی اب یہ تحریک روکے گئی نہیں بلکہ اور مضبوط ہوگی یاد رکھیں جسطرح کل رات نیب عدالت کے باہر لاہور کے کارکنان جمع ہوئے اور قائد کو ہسپتال منتقل کروایا اس طرح سب قائدین گرفتار ہوبھی جائے آپ نے نکلنا ہے اس مسلط دھاندی زدہ حکومت سے نجات واسطے
مردان سے PTI کےمنتخب MNA اور وفاقی وزیر علی محمد خان کے حلقے کے علاقے جلالہ میں ایک معصوم بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ھے.
یہ وہ انسان ہیے
جو قرآن کی آیت پڑھ کر بولتا ہے اگر کسی کا قاتل نہ پکڑا جاے تو اس کا قتل حکومت ذمدار حکومت ہیے
تم ذمہ دار ہو اس درندگی اور قتل ک��
ویسی ہی قابلیت
وہی لہجہ
وہی زہانت
ویسا ہی اعتماد
ویسا ہی قوم سے پیار
اے میرے لیڈر تجھ میں قائد نظر آتا ہے تاریخ گواہ ہے پاکستان میں قائد اعظم کے بعد اگر کوئی مسلمانوں اور انسانیت کی بات کرنے والا ایماندار لیڈر آیا ہے تو وہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان ہے
امید ہے کہ فیاض چوہان جو کہ ریاست مدینہ میں ایک ذمے دار عہدے پر فائز ہیں، اپنی اخلاقی اور سماجی ذمہ داری نبھاتے ہوئے نہ صرف اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے بلکہ قوم سے معافی بھی مانگیں گے۔ آخر میں عرض ہے کہ اس کام کے لیے "غیرت" کا ہونا ضروری ہے۔ جزاک اللہ