Top Tweets for #FreeNS_SavePakistan
جس طرح ننھی زینب کو قتل کرنے والا اس کے جنازے میں شریک تھا بلکل ویسے ہی کشمیر بیچنے والے احتجاج کر رہے ہیں
#FreeNs_SavePakistan
کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف قید نہیں ہے بلکہ ملک کی ترقی عزت وقار قید ہے۔
#FreeNS_SavePakistan
#پپو_کشمیرفروش
صرف تین سال پہلے پاکستان میں کیا ہو رہا تھا؟؟
29-8-2016
اور آج پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟؟؟
آج اس #پپو_کشمیرفروش نے صرف ایک سال کے عرصہ میں مہنگائی اور بے روزگاری میں بے پناہ اضافہ کر کے ملک کو 20 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔۔
#FreeNS_SavePakistan

23مارچ اظہاریکجہتیMNSکےساتھ شاندار پزیرائی کےبعدسوشل میڈیاپہ ایک واری فیرMNSواسطےاک تحریک کاآغازہواچاہتاہے ائیں اس تحریک کاحصہ بنیں
ہمارےآزادکل کیلئےاپنااج قربان کرنےوالے کی اوازبنیں
تمام شیروں سے اپیل ہےمیرےاس اکاؤنٹ کو فالوکریں اور اپنی بہن کی آوازبنیں😍
#FreeNS_SavePakistan
ایک سال حکومت کے بعد بھی حکومت سنبھل نہیں رہی بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ حالات خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں، عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ بینش سلیم
@BeenishSaleem
#FreeNS_SavePakistan
https://t.co/V4PMcCBwK2
کل جمعہ کے روز ایک ایٹمی پاور ملک پاکستان جس کے پاس 1998 میں انڈین مُکھ_مَنتری واجپائی گھٹنے ٹیک کر آیا تھا اسی انڈیا کے سامنے اپنی بے بسی کا اظہار کرے گا
اور آدھا گھنٹہ کھڑے ہوکر کشمیر کا تماشا دیکھے گا😣😞
نوازشریف پلیز اب آجاؤ😪
#FreeNs_SavePakistan
یہ حکومت کے ناکارہ لوگ خود تو دل چھوڑ چکے ہیں
لیکن عوام کی جان نہیں چھوڑ رہے
بس نا کچھ کرنا ہے نا اس قوم کو جینے دینا ہے
#FreeNS_SavePakistan

کیا عجب سماء ہوگا جب مودی کل 12:15 بجے اعلان کریگا
کہ پاکستانیوں!!
"کشمیر لے لو پر خدا دا واسطہ جے بیٹھ جاؤ" 🙏
#StandForKashmirOnFri #NikloKashmirKiKhatir #KashmirHour
#FreeNS_SavePakistan
#FreeNS_SavePakistan
آمین ثمہ آمین ☺☺☺
ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﺎ ﺑﯿﮍﺍ ﺻﺮﻑ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﮨﯽ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﺎﻗﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﻥ ﻟﯿﮓ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺷﯿﺮﻧﯽ ﺭﯾﻠﯽ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺟﯽ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮ ﮨﻼ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯽ
#FreeNS_SavePakistan
میں مقابلہ کروں گا جنگ کروں گا پیچھے نہیں ہٹوں گا میاں نواز شریف نے عوام کے حق حکمرانی کیلئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا گوارا کر لیا لیکن کٹھ پُتلیوں کی ڈوریاں ہلانے والوں کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا
#FreeNS_SavePakistan
میرے ملک کے ساتھ کونسا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔۔۔ شہزاد اکبر اور ملک ریاض کے درمیان گزشتہ روز لندن میں ہونے والی ملاقات بہت سے خوفناک حقائق کا پتہ دے رہی ہے 👇👇👇
#FreeNS_SavePakistan
کیا یہ یکجہتی کا ڈرامہ کشمیر کو آزاد کروا پائے گا۔ صرف پوائنٹ سکورنگ کے لیے کل یکجہتی ہوگی فوٹو سیشن ہوگا اور 12:30 کے بعد یکجہتی ختم۔ ادھر نہتے کشمیری شہید ہورہے ہیں اور پاکستان میں پچھلے ایک ہفتے سے ایک یکجہتی مظاہرے کی تیاری ۔ یہی ترجیہات ہیں اس حکومت کی
#FreeNS_SavePakistan
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کل پوری قوم ظالم کے خلاف اور مظلوموں کے حق میں گھروں سے باہر نکلے گی۔کشمیریوں سے یکجہتی کا آغاز پاکستان اور کشمیر کے قومی ترانوں سے ہوگا۔ عمران خان مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کرتے ہوئے قومی جذبات پوری دنیا تک پہنچائیں گے۔
اگر احتجاجاٰٰ کھڑے ھونے کے باوجود بھی کوئی آس امید نظر نہ آئی
تو
اک کوشش عوام کے منہ کالے کرکے کھوتے پہ بیٹھائیں
کیونکہ
"کالیاں اینٹاں، کالے روہڑ"
گنگنانے سے بارش آ سکتی ھے تو کشمیر کا مسئلہ کیوں نہیں حل ھو سکتا 😆🙏🤣
#FreeNS_SavePakistan
نوازشریف کے دور میں گونگی بہری بچی کا علاج مریم نے ذاتی خرچ پر کروایا تھا.
اب نئے پاکستان میں عوام سے چھینی جانے والی سہولتوں میں سے 1 گونگے بہرے بچوں سے علاج کی سہولت بھی ھے.
پاکستانیو پتا چلا کون دوست ھے اور کون دشمن؟
#FreeNS_SavePakistan

ترقی خوشحالی معاشی بہتری ڈالراستحکام اسٹاک بلندی دہشتگردی ختم لوڈشیڈنگ جڑ سے اکھاڑ دی اور کارکردگی کی طویل فہرست کے ساتھ ساتھMNSکا سب سےبڑا اور ناقابل معافی جرم ووٹ کو عزت دو بیانیہ ہے
لیکن1کروڑ28لاکھ ووٹر اج بھی اسی بیانیہ کو بوجھ اٹھائےوہیں کھڑےہیں
#FreeNS_SavePakistan
ملکی ترقی کا پہیہ جام کرنے چوروں لیٹروں زانیوں کو صادق امین اور ملکی ترقی اور خوشحالی کے ضامن محب وطن لیڈروں کو غدار نااہل کرپٹ قرار دینے میں یہ App بھی سہولت کار بنی ہوئی ہے
#FreeNS_SavePakistan

یہ تھا نواز شریف اور اُس کا ویژن
اب لوگ بنیادی سہولیات کیلیئے بھی ترس رہے ہیں #FreeNS_SavePakistan

The world was busy predicting Pak's obliteration from the map of world,
When NawazSharif had won 2013 mandate and the world then witnessed our progress in the least time. He surely deserves better than this unjust incarceration.
#FreeNS_SavePakistan
To Whom It May Concern...
#FreeNS_SavePakistan
Last Seen Hashtags on Sotwe
finessejig
Seen from United States
meghadas
minichat(*****************)******************* since:2026-10-1 filter:videos
Seen from Singapore
minichat
Seen from Turkey
รับงานลาดกระบัง
Seen from Thailand
pandorakaaki
Seen from Malaysia
mgai()(()**(****))*video
Seen from Pakistan
IVASHomes
Seen from United States
moanjawa
Seen from Italy
ometv
Seen from Netherlands
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers























