@NylaZaheer1@DrAsharBhatti2 محبت ایک کیفیت ہے جب انسان میں کوئی اور کفیت آتی ہے تو مر ہی جاتی ہے پہلی کفیت۔ کیفیت میں تبدیلی نہ آئے تو انسان مر ہی جاتا
@xadeejourno زیدی صاحب بلاول کا لفظ لفظ سندھ کی تقسیم کے حوالے سے سچا ہے سندھی طلبا میں یہ گرمی نزدیک سے دیکھی ہے۔ میں سرائیکی ہوں مجھے سندھیوں سے ہی کلچر اور اپنی زبان پر یونیورسٹی میں جا کر فخر محسوس ہوئے اور سندھی یونیورسٹی میں آنے سے پہلے اس جذبے سے سر شار تھے۔ بلاول سے متفق ہونا جو جانتے
@imissRukh سیاسی سپیس غیر سیاسی لوگوں کو دینا جمہوریت کی تباہی ہوتی ہے لیکن آپ کو پتا ہو کہ جمہوریت دشمن سیاسی لوگوں کو ایسا ہی کرنے پر مجبور کرتی ہے کہ عہدے چھوڑ دیں جو آپ کہ رہی ہیں
@imissRukh امی جی فرماتی ہیں دو ہزار چودہ کے بعد میں نے ملنا چھوڑ دیا اس نے مجھے ذاتی جاگیر سمجھ رکھا تھا جبکہ میں تو شوقیہ اور چلتی پھرتی مشین ہو یوتھیوں کی طرح اب بھی وہ ہمدردی لینے کی کوشش میں ہے