یہ جو مخلص لوگ ہوتے ہیں یہ بڑے گنے چنے ہوتے ہیں۔ یہ بڑے نصیب سے ملتے ہیں یہ آپ کے غم میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتے ان کی قدر کیجیے
:
پرواہ کرنے والے ڈھونڈیئے استعمال کرنے والے تو آپ کو خود ڈھونڈ لیں گے
☀️ The #SUNWAVES Token is set to transform the festival experience through blockchain technology.
👉 https://t.co/sd0WIGUShb
🎁 Sign up today and receive 500 $SW Tokens as a welcome gift!
🌟 Part of the @ice_blockchain#ION Ecosystem
#SWToken#CryptoCommunity #FestivalExperience
زندگی ایک نوٹ بک کی طرح ہے۔ جس کے دو صفحے پہلے ہی لکھے جا چکے ہیں۔ پہلا صفحہ پیدائش ہے اور آخری صفحہ موت ہے، درمیان کے صفحات خالی ہیں آپ چاہے انہیں اچھے کاموں سے بھریں یا برے کاموں سے، یہ انتخاب آپ کا ہے
زندگی ایک نوٹ بک کی طرح ہے۔ جس کے دو صفحے پہلے ہی لکھے جا چکے ہیں۔ پہلا صفحہ پیدائش ہے اور آخری صفحہ موت ہے، درمیان کے صفحات خالی ہیں آپ چاہے انہیں اچھے کاموں سے بھریں یا برے کاموں سے، یہ انتخاب آپ کا ہے💯
مسکرایا کریں کیونکہ...!!🌸
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں...!!🙂
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں.....!!😊
سو دل سے مسکراؤ....!!😇
کیونکہ..! تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے.💯🥀