@KaliwalYam دنیا خان صاحب كو جانتی ہے اور پاکستان کی پہچان خان صاحب کی وجہ سے اکثر جگہ پے ہوتی ہے اتنا کافی ہے یہ سب سمجھنے میں کے خان صاحب کس طرح کے انسان ہیں ❤️
@SdqJaan چند روز قبل شہید مفتی منیر شاکر نے آرمی چیف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا عاصم منیر تم قرآنی آیات بھی صرف اپنی مرضی کی پڑھتے ہو قران میں اللہ نے تم جیسے منافق ظالم کا ذکر بھی کیا ہے عاصم منیر قران تم جیسے فرعون، دین فروش اور وطن فروش کے لیے بڑا واضع پیغام دیتا ہے۔