دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراس��رکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ہاتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts
ماشاءاللہ! ایمی ورک نے ڈاکٹر شہبازگل کو ایک مفرور پی ٹی آئی لیڈر سے فاشزم کے خلاف جدوجہد میں پورے جنوبی ایشیا کا آئیکون بنا دیا۔ ✌️💪🙏
ہیٹراں دا ہن کی بنو۔۔۔جٹ ٹیسیاں تے چلا گیا!!!
@ImranRiazKhan Yes
کیونکہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 244 کے تحت مسلح افواج کے حلف میں واضح طور پر درج ہے کہ وہ کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے لہٰذا اگر کوئی فوجی افسر سیاسی معاملات میں مداخلت یا کردار ادا کرے تو یہ اس کے آئینی حلف کی ��وح کے خلاف ہے
@pakistanwalli Sohail Afridi or pathano Ko or Kitna marwao Gy tum log Punjab ka beghairat awam nhi Nikal rahy ab Kia Punjab Ki beghairati b Sohail pe dalo Gy tum log
جنرل فیض کے پاس مریم نواز کے خلاف دلکش ثبوت موجود ہیں ،
دنیا جتنا مریم صفدر کو جانتی ہے، اتنا سنی لیون کو بھی جانتی ہے
فیاض الحسن چوہان زبان پر قابو نہ رکھ سکے.😂
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ ب��ی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں