علی حیدر نے بھی جعلی حکومت پر لعنت بھیج دیا!
14 معصوم بچے جلس گئے, جو اس دنیا میں آتے ہی چلے گیے, اور ظالم ریجیم پروٹوکول انجوائے کررہے ہیں, تم لوگو کو ان والدین کی آہ لگےگی, ڈرے اپنے انجام سے!!
اب تو اس حکومت کی مجرمانہ سرگرمیوں پر پورا پاکستان بول اٹھا ہے, ہر شعبے سے وابستہ افراد بول رہےہیں, سوائے کرکٹرز کے!!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : قاسم خان ا��ر سلیمان خان نے ٹاؤٹس کا ایک بیانیہ وہی پر ہی ٹھس کردیا ۔!!!!!🔥🔥🔥
مائیکل ایتھرٹن نے اُن سے پوچھا کہ آپ لوگ انگلینڈ میں پیدا ہوئے ہیں, انگلینڈ کے اندر آپکی پرورش ہوئی ہے, رہتے آپ انگلینڈ میں ہے ۔ تو ابھی پاکستان اور انگلینڈ کا میچ ہو رہا ہے, آپ کس کو۔سپورٹ کرینگے,؟ تو قاسم خان نے جواب دیا کہ آف کارس پاکستان ۔ ہم تو صرف پاکستان کو سپورٹ کرینگے ۔ یہ وہ جواب تھا, جس کے بعد جو ٹاؤٹ ہیں ۔ انکا جو بیانیہ بننا تھا کہ دیکھو یہ تو پاکستان کیخلاف ہے, یہ تو پاکستان کیساتھ ہے ہی نہیں, وہ اس بیانیہ کے اوپر لخ دی لعنت بھیج دی ہے ۔🔥🔥🚨
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارے انٹرویوز کے جواب میں حکومت ایسا بیان جاری کرے گی کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، ہم نے اپنی سہولیات میں ان کا معائنہ کیا ہے ۔ اگر ایسا ہے تو میں انہیں چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اس کا ثبوت دکھائیں ۔ انہیں کسی آزاد ہسپتا�� میں آزاد ڈاکٹروں کے پاس جانے دیں تاکہ وہ مکمل غیر جانبدارانہ معائنہ کر کے ان کی حالت دیکھ سکیں، ہمارے دل کو تسلی مل سکے اور یہ ثابت ہو سکے کہ جو آپ کہہ رہے ہیں وہ ایک اور جھوٹ نہیں ہے تو میرے خیال میں یہی واحد منصفانہ حل ہے اور اپنا موقف ثابت کرنے کا یہی واحد طریقہ ہے ، قاسم خان
کیا تماشا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں :
لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال، جنہوں نے اسامہ بن لادن کو مارنے کے لیے امریکی ایبٹ آباد آپریشن کی انکوائری کی تھی، ان پر جاسوسی کے الزام میں کورٹ مارشل ہوا اور 2019 میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ دو دیگر افراد کو سزائے موت دی گئی ۔ "جاسوسی" یعنی انہوں نے قومی راز بیچے تھے -
۔چونکہ وہ فوجی تھے اس لیے ان کی سزا کم کر دی گئی اور دو سال میں ہی رہا ہو گئے۔ اب آزاد آ��می کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، اگر ابھی زندہ ہوں تو۔
"جاسوسی" کے جرم میں ایک جنرل صرف دو سال آرام دہ جیل میں گزارتا ہے۔ عمران خان، جن پر صرف ایک گھڑی چرانے کا الزام ہے، اور ان کے وفادار حامی تین سال سے زیادہ سخت ترین جیل کی با مشقت قید کاٹ چکے ہیں، (کچھ جیل میں مر بھی گئے)۔ لیکن چونکہ وہ فوجیوں کو چیلنج کرتے ہیں اس لیے انہیں سزا ملنی چاہیے۔ دشمنوں کو راز بیچنا ٹھیک ہے مگر فوج کے غیر قانونی اقتدار پر قبضے کو چیلنج کرنا معاف نہیں۔
یہی ہے پاکستان، پاک سرزمین ۔ شاد باد - رہبر ترقی و کمال -
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال, عادل راجہ نے بڑی خبر بریک کر دی ۔!!!🔥🔥🔥🛑
یونیورسٹی والے معاملے پر کرنلز شدید غصے میں ہیں, کرنلز کا کہنا ہے کہ ایسی خبر چلوانے کی ضرورت ہی کیوں پیش آئی کہ, ہم اس افسر کو سزا دیں گے ۔ اس معاملے پر اندرونی سطح پر شدید ناراضی پائی جا رہی ہے ۔ کرنلز نے اسٹیبلشمنٹ کو وارننگ دی ہے, کہ اگر اس افسر کو کچھ ہوا تو ہم بھی تمہارے غیر قانونی کام نہیں کریں گے ۔🔥🔥🚨
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!!🚨🔥
خبر یہ ہے کہ, قاسم اور سلیمان کے Sky Sports پر مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو سے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ پر پریشر آئے گا ۔ جو ہسپتال سے رہائی میں معاون ہوگا ۔🔥🔥🚨
The sons of Pakistan's ex-PM Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, tell Al Jazeera that they are increasingly worried after hearing that their 73-year-old father is ‘agitated’ and suffering from ‘severe anxiety.’
Read here: https://t.co/TCXyYOeNwP
پاکستان میں جس عمران خان کے لیے آواز اٹھانے پر پابندیاں ہیں، آج اسی عمران خان کے حق میں دنیا کے سامنے لائیو میچ کے دوران آواز بلند ہو رہی ہے۔ .. ڈوب مرنے کا مقام ہے پاکستان کے احسان فراموش غدار کرکٹرز کے لیے جنکی زبانوں پر قفل پڑے ہوئے ہیں۔
PCB اور حکومت کی گھبراہٹ بھی کمال ہے 😂
لارڈز میں عمران خان کے بیٹوں کا 18 منٹ کا انٹرویو Sky Sports پر چلنے سے روکنے کے لیے PCB نے اتنا شور مچایا کہ مبینہ طور پر کھلاڑیوں کو لنچ کے بعد میدان میں نہ بھیجنے کی دھمکی تک دے دی۔
یعنی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے میچ کھیلنے گئی تھی یا عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو روکنے؟ 😂
دنیا بھر میں میچ چل رہا تھا، ادھر PCB اور حکومت کو عمران خان کے بیٹوں سے ہی خطرہ لاحق ہوگیا۔
یہ ہوتی ہے اصل Panicking State of Mind! 😂
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے ؟
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی ��یب سے
470 روپے تھوڑے سے چنے نکلے اور اس کے پرانے فون سے امی کے نام کی 41 مس کالز تھیں۔