رات ہو چکی ہے۔۔۔۔
ابھی تک خان صاحب کی بہنوں کو رہا نہیں کیا گیا۔۔۔۔۔
آج 3 ایم پی او کو 30 دن مکمل ہوگئے ہیں۔۔۔۔
اس کے بعد سے بہنوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔۔۔۔
”سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے اور جنریشن زی کی سوچ پر پابندی عائد کرنے کی کوششیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جاری ہیں۔ نوجوان اٹھ کر نئی دنیا بسانا چاہتے ہیں جبکہ پچھلی جنریشن کے لوگ چاہتے ہیں کہ ان پر یونہی پرانے حربے ہی استعمال کیے جائیں۔ بھارت میں نوجوان الیکشن کمشنر کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کہ آپ نے کروڑوں افراد کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا۔ احتجاج کرنے پر نوجوانوں سے وہی سلوک ہو رہا ہے جو انگریز دور میں ہوتا تھا لیکن چڑھتا ہوا سورج یہی بچے ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے آگے آ رہے ہیں۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
جب جان و مال کسی کا محفوظ نہ رہے بہتر مستقل کے لئے جا بھی رہے ہیں اور اور جائیں گے بھی۔ ملک کو محب وطن حکمران اور آئین و قانون کے مطابق کام کرنے والے سرکاری افسر چاہیں۔
بنوں میں گورنر راج کا پہلا رزلٹ!! کوئی بھی دیوار پہ لٹکائی ہوئی لاش کو نہیں اتار رہا ...
یا اللہ پختونخواہ پر رحم پاکستانیو اور پختونوں نے کیا ایسا گناہ کیا ہے جو یہ مسلط ہو گئے
#ReleaseImranKhan
مبارک مبارک مبارک۔۔۔🚨🚨🚨
پاکستانیوں بلخصوص کے پی کے کی عوام کو مبارک پیپلز پارٹی کا راج آتے ہیں کے پی میں لوٹ مار عروج پر۔۔!!
سوات لیویز کے دو اہلکار اے سی کا بتا کر لاکھوں کی لکڑی چوری کرتے مقامی عوام کے ہاتھوں پکڑے گئے۔۔!!✊🏻🔥
شاباش پیپلز پارٹی شاباش کُنڈی۔۔!!✊🏻✌🏻
چار سال سے کاروبار بند ہیں، ڈھائی سال سے بینک اکاونٹ بند ہیں۔ اسکےاوپراب "منی لانڈرنگ" کے نوٹس آنے لگے۔
طریق عشق میں اے دل عصائے آہ ہے شرط
کہیں چڑاو کسی جاہ اتار راہ میں ہے
طریق عشق کا سالک ہے واعظوں کی ناسن
ٹھگوں کے کہنے کا کیا اعتبار راہ میں ہے
تھکے جو پاوں تو چل سر کےبل ناٹہر آتش
گل مراد ہے منزل، خار راہ میں ہے۔
اسحاق ڈار اور محسن نقوی آن ریکارڈ کہ رہےتھے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دو تو KP میں ایمرجنسی نہیں لگائیں گے
اور دو سال مروت اور اس کی بکواس کو سپورٹ کرنےوالے ٹارزن یہ منجن بیچ رہے ہیں کہ
“سہیل آفریدی نے جان بوجھ کر حکومت ختم کروائی”
اس مروتی بریگیڈ کے مطابق ان کےعلاوہ ہر شخص غدار ہے
انہوں نے ہر اہم موقعے پر عاصم منیر اور اس کے ٹولے کی بجائے ظلم سہنے والے لوگوں پر ہی توپیں کھولی ہوتی ہیں
عمران خان کو بہت سے رہنماوں نے کہا تھا KP چلے جاو گلگت میں ہماری حکومت ہے وہاں چلے جاو زمان پارک میں گرفتار ہو جاو گے قربان جاوں خان کے جواب پر اور اس بات کے درجنوں لوگ گواہ ہیں خان نے کہا 👇
صدام حسین بہت بڑا لیڈر تھا لیکن جس دن کھُڈ سے گرفتار ہوا عوام کا حوصلہ ٹوٹ گیا ، یہ میرا گھر ہے اور میں یہاں ہی رہوں گا
🚨🚨Respect of 2/3rd majority’s mandate of a province🚨🚨
“The chief minister was alone inside his locked room when the door was broken open and two officers entered.”
https://t.co/uRbqmhuwxN
قانون کا جنازہ ہے زرہ دھوم سے نکلے!!!
وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی کی نااہلی کیس کی سماعت کیلئے وفاقی آئینی عدالت کا چیف جسٹس وقت سے پہلے ہی عدالت پہنچ گئے!!!
یہ لوگ پہلے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نااہل کروائیں گے پھر کسی جعلی کیس میں سزا سنائیں گے، مجھے انتہائی افسوس ہورہا ہے کہ خیبر کے علاوہ کسی نے بھی مزاحمت نہیں کی، ساڑھے چار کروڑ عوام کے منتخب وزیراعلی کو اغواء کیا گیا ہے مگر 92 ایم پی ایز بشمول ایم این ایز سب کے سب خاموش ہیں کوئی حکمت عملی نظر نہیں آ رہی!!!😢
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
17 سالہ لڑکی چل بسی!
کل صوابی میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپہ مارا تو ایک 17 سالہ لڑکی کو خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہو گیا اور وہ دو گھنٹے بعد چل بسی ! اسد قیصر ۔
📌اسٹیبلشمنٹ نے سجی دکھا کر کھبی ماری۔۔!!
📌گنڈاپور کو احتجاج سے دور رکھا، وہ معمولی سی رکاوٹ پر پیچھے ہٹ گئے۔ اب ڈی آئی خان میں اُن کی سیاسی ساکھ پر سوالات اٹھ رہے ہیں سب یہی بات کر رہے کہ عمران خان کا ووٹ لیا اور عمران خان کے لیے نہیں نکلے۔۔!!
📌فیصل کریم کنڈی کو گورنر بنوایا، اب گورنر راج کے معاملے پر اُن کا کردار زیرِ بحث ہے اور اُنہیں ہٹانے کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں۔۔!!
📌سہیل آفریدی کے معاملے میں فضل الرحمان کو سیاسی فائدہ پہنچانے کا تاثر بھی سامنے آ رہا ہے سہیل آفریدی کو گرفتار بھی کروایا اور سارا ملبہ حکومت پر بھی ڈال دیا۔۔!!
📌نتیجہ یہ کہ فضل الرحمان نے سیاسی میدان میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کا موقع حاصل کر لیا، جبکہ دوسرے فریقین کی ساکھ بھی متاثر ہوئی۔۔!!
📌کھیل کسی نے بھی کھیلا ہو، سیاسی فائدہ فضل الرحمان سمیٹتے نظر آ رہے ہیں۔۔!!