میرا کوئ دھیا پتر کوئ نہیں اے، میرا کچہ کمرا چھت چاندی اے اگر کوئ کمرا بنوانے یا چھت ٹھیک کرنے میں مدد کرے تو مہربانی ہو
ٹھیک ہے اماں آپکا پیغام احباب تک پہنچا دیا ہے دنیا نیک لوگوں سے بھری پڑی ہے انشاء اللہ ،
اللہ پاک کرم کر گا
ریپوسٹ کیلئے درخواست ہے تاکہ کسی کی مدد ہو سکے
میاں بیوی بڈھے بندے ہاں، میں بیمار ہاں کھان نوں کچھ نہیں ، کوئ آٹا یا راشن ہو جاوے ، ساڈی مدد کرو
لو جی فیر عید الاضحی پر صدقہ ذکواۃ کا بہترین مصرف ہے
صاحب حیثیت کیلئے بہترین مصرف ہے
مدد کی اپیل ہے
پوسٹ کو ریپوسٹ کرنے کی درخواست ہے
میرا ناں فلک شیر اے میرے بچے معذور نیں کوئ کاروبار وسائل نہیں اے
بڑی پریشانی اے، کسی ے رہنے کیلئے جگہ دی ہوئ ہے بچوں کی دیکھ بھال کی وجہ سے مزدوری نہیں کر سکتا بوڑھا آدمی ہوں
راشن کی ضرورت ہے
مدد کیلئے بہترین مصرف،
پلیز ریپوسٹ کی درخواست ہے ۔۔۔
بھوک دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔۔۔
رزق اللہ کی تقسیم ہے لیکن دنیا میں کچھ لوگوں نے وسائل پر قبضہ کر لیا ہے جس کی وجہ بھوک نے ڈیرے ڈال لئے ہیں یہاں ایسے خاندان بھی ہیں جو 24 گھنٹوں میں ایک بار بھی پیٹ بھر کر نہیں کھا سکتے۔
اے لوگو کفن میں جیب نہیں ہوتی اپنی آخرت سنوار لو
🙏🙏
اپیل اپیل اپیل ۔۔۔۔۔!
میرا ناں رانی بی بی اے گھر دا کوئ وسائل نہیں اے میرے دو بیٹے ہیں اور دونوں معذور اور بیمار ہیں میری مدد کی جائے تاکہ میں راشن لے سکوں اور بچوں کا علاج کروا سکوں، نیز دو عدد وہیل چیئرز کی بھی ضرورت ہے۔۔۔
تفصیلات کیلئے DM کریں
جبکہ ریپوسٹ کی درخواست ہے
جب لوگ بھوک سے مر رہے ہوں اور دنیا دانے دانے کو ترس رہی ہو تو پھر دعائوں کی قبولیت کو اٹھا لیا جاتا ہے اور معاشرہ قدرت کو حساب دیتا ہے یہی نظام قدرت ہے ۔۔
اس لئے اپنے ارد گرد خیال کیجیئے ۔۔۔
فائر وال لگانے سے پاکستان کی سب سے بڑی اور دنیا کی آٹھویں بڑی سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا آپ کنٹرول نہیں کر سکتے 🚨
آج سے ہر انصافی اپنا معمول بنا لے کہ روزانہ 50 سے 100 لوگوں کو فالو کرنا ہے ہم نے اپنا سوشل میڈیا مزید مضبوط بنانا ہے
ایک دوسرے کی پوسٹ کو ریپوسٹ اور کمنٹ کیا کریں
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ ...!
اے اللہ میری امت کو فقر (بھوک۔۔افلاس) سے محفوظ رکھنا کیونکہ یہ انسان کو دائرہ اسلام سے بھی باہر کر دیتی ہے
اس لئے بھوکے کو کھانا کھلائے پیاسے کو پانی پلائو
لوگوں کی مدد کرو
سلوشن ۔۔۔!!
نئی فائر وال کے حل کے لئے یہ تین وی پی این استعمال کریں۔۔۔اس سے آپکی آئی پی ٹریس نہیں ہو گا۔۔۔
Nord VPN
Surfshark
Express VPN
میں نے یہ پوسٹ کسی کی کاپی ��ی ہے تاکہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکۃ
دوستو آج تھوڑا بزی بھی ہوں لیکن پھر بھی آپ کے ساتھ ہوں انشاء اللہ ۔۔۔
خوش رہیں اور دوسروں کو خوش رہنے کا موقع دیں خوشیاں بانٹیں ۔۔۔❣️🌺❣️🌹🌷❣️