سین ۱-
ٹرمپ منتخب ہوئے تو خان کیلئے امیدیں باندھ لی گئیں، رچرڈ گرینل ہوں یا جو ولسن، جب کبھی ٹویٹ داغتے تو عجب سماں ہوتا۔پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ آیا تو سمجھا گیا کہ بس بس، کام تمام ہوا۔ لیکن پھر کیا ہوا۔۔؟
سین ۲۔
صورتحال بدلی، فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے ملاقات ہوتی ھے، پاک امریکا تعلقات کی ایک نئی کہانی للھی جاتی ھے، فوراً نوبیل کے لئے نامزد کر دیا جاتا ھے، شاندار سفارتکاری قرار دیا جاتا ھے، وہی ٹرمپ آج ایران پر حملہ آور ہوا۔ نامزدگی کے پلے کیا رہ گیا؟
سین ۳-
امریکا کا شہری میک امریکا گریٹ اگین اور جنگوں میں حصہ نہ لینے کے نعرے کو قبولیت بخشتا ھے، ٹرمپ منتخب ہوتے ہیں۔ اور آج وہی امریکی شہری سراپا احتجاج ھے کہ تم نے ایران پر حملہ کیوں کیا؟
پردہ گرتا ھے اور نتیجہ یہ نکلا کہ؛
تاجر رہنما ٹرمپ کسے دا سکا نئی۔ امریکی نظام ہماری لابی کی بجائے اسرائیلی لابی کا غلام ھے۔ ہمیں توازن رکھنا ھے اور اپنی فکر کرنی ھے۔
اور اپنے پروردگار کی کتاب جو تمہارے پاس بھیجی جاتی ہے پڑھتے رہا کرو۔ اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں۔ اور اس کے سوا تم کہیں پناہ کی جگہ بھی نہیں پاؤ گے
سُورَةُ الكَهۡفِ - 27
زیادہ فعال ہونے سے،آپ اپنے بلڈ شوگر کو بھی کم کر سکتے ہیں اور ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھ سکتے ہیں
ورزش کے فوائد حاصل کرنے میں کبھی دیر نہیں لگتی،چاہے آپ 45 یا 95 سال کے ہوں
تھریڈ کو مکمل پڑھیں اور جانیں کہ آپ ورزش کے فوائد کیسے حاصل کر سکتے ہیں،اگر آپ کو یہ پسند ہے تو ریٹویٹ کریں
اندھو❗️
دیکھ رہے ہو⁉️
بہرو❗️
سن رہے ہو⁉️
گونگو❗️
منہ میں گھنگنیاں ڈالے بیٹھے ہو
کچھ تو منہ سے پھوٹو❗️
پاکستانی مر رہے ہیں مردودو❗️
تم پاکستان کو شطرنج بناکر عمران اور شہبازکھیل رہےہو‼️
22 کروڑ 22 کروڑ کی بانسری بجا رہےہو‼️
کمبختو❗️
جو مر رہے ہیں انہیں تو 22 کروڑ میں سے مائنس کرو
یہ پشین میں یوم عاشور کی ویڈیو ہے ۔ ایک سُنی نوجوان نے واقعہ کربلا کی یاد میں سبیل لگائی جسے ایک انتہا پسند تنظیم کے کارکن نے بند کروادیا۔ہم اس معاشرے کو کس طرف لے کر چل رہے ہیں۔ دوسری جانب خیر پوراسی تنظیم کی ریلی پر مبینہ طور پر دوسری انتہا پسند تنظیم کے لوگوں نے پتھراؤ کیا۔