بلوچی شاعری نوجوانوں کو اکسا رہی ہے، اس لیے بلوچی زبان پر کام کرنے والی اکیڈمیوں کو حکومت کے سخت کنٹرول میں رکھا جائے۔
کتابیں ضبط کی جائیں، کیونکہ کتابیں نوجوانوں کو سوچنا سکھاتی ہیں اور سوچنے والا نوجوان خطرناک ہوتا ہے۔
لائبریریاں بند کر دی جائیں، کیونکہ اگر بلوچ نوجوان پڑھنے لگے تو وہ صحیح اور غلط میں فرق کرنا سیکھ جائے گا۔
کالجوں اور یونیورسٹیوں سے بلوچ طالب علموں کو غائب کر دیا جائے، کیونکہ تعلیم یافتہ نوجوان ریاستی پالیسیوں پر سوال اٹھاتے ہیں۔
آوازیں دبائی جائے، زبان بند کی جائے، کیونکہ بلوچ بولنے لگے ہیں۔
روزگار کے دروازے بند کر دیے جائیں، گھروں تک محصور رکھا جائے، سفر پر پابندیاں لگائی جائیں، تاکہ بلوچ ایک نارمل زندگی کے تصور سے بھی محروم ہو جائے۔
انٹرنیٹ بند کر دیا جائے، کیونکہ بلوچ اس کے ذریعے ریاستی جبر کو دیکھ اور سمجھ رہا ہے۔
بلوچ کو سالہا سال جبری طور لاپتہ کرکے پھر اس معاملے کو جھٹلانا ہے، ورنہ انسانی حقوق کی پاسداری کرنے والا ملک دنیا کے سامنے بے نقاب ہوجائے گا۔
بس یہی پالیسی ہونی چاہئے: بند کرنا ہے، پابندی لگانی ہے، غائب کرنا ہے، مارنا ہے، لیکن کبھی بھی ان پالیسیوں پر غور نہیں کرنا ہے جسکی وجہ سے ایک پوری قوم کا اعتماد ریاست سے ختم ہوچکا ہے،کبھی بھی اس قتل و غارت کو نہیں روکنا جس نے بلوچستان کو لہولہان کر رکھا ہے، جہاں رمضان کے بابرکت مہینے میں پنجگور جیسے چھوٹے شہر میں بیس دن کے اندر بائیس نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کرکے انکی لاشیں پھینکنا گیا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ بلوچ نوجوان ریاست مخالف بلوچی شاعری یا کتابوں کی وجہ سے نہیں ہو رہا۔ وہ ریاستی جبر، بلوچستان میں برسوں سے جاری پابندیاں، قدغنیں، خونریزی، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں، اور سوال کرنے والوں کو غائب کر کے جیلوں میں ڈالنے کی پالیسیوں کو دیکھ کر ریڈیکلائز ہورہا ہے، اگر کچھ بدلنا ہے تو بلوچستان کے حالات بدلیں۔ لٹریچر اور کتابوں پر پابندیاں پہلے سے بھی موجود ہیں۔
Iran is trying to move the capital from Tehran to the occupied Baluchistan and specifically to Chabahar ,and on the other side, demolish the houses of the Baluch and evacuate them from their areas and build settlements of to bring 7 million non-Baloch in this region.
#Balochistan
لیلۃ القدر، وہ بابرکت رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ یہ رات عبادت، دعا، استغفار اور نیکیوں کے ذریعے اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کا بہترین موقع ہے۔
آئیے اس بابرکت رات میں کسی ضرورت مند کے لیے آسانی پیدا کریں -
https://t.co/UxBjoMkXBn
#LaylatulQadr#ShabEQadr#RamadanKareem
Shab-e-Qadr 🌙
A night of divine decree, a thousand months of blessings.
May Allah grant us the blessings of Shab-e-Qadr, accept our prayers, forgive our sins, and fill our lives with peace and mercy. Ameen!
#LaylatulQadr#ShabEQadr#NightOfPower#BTV#BadarTelevision#BXSS
Laylatul Qadr – The night better than a thousand months.
“Indeed, We sent the Qur’an down during the Night of Decree. And what can make you know what is the Night of Decree? The Night of Decree is better than a thousand months.”
#LaylatulQadr#ShabEQadr#NightOfPower#BTV#BXSS