9 فروری 1984 کو طلباء یونین پر پابندی عائد کی گئی، آج 40 سال ہو گئے طلباء اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔
اے ٹی آئی بطور آخری انتخابات کی فاتح، یہ مطالبہ کرتی ہے کہ طلباء یونین کو فی الفور بحال کیا جائے۔
#restorestudentunion
آج میں نے اپنی قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے. مجھے یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ روس سے رعایتی قمیت پر خریدی گئی پہلی خام تیل کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے اور اسے کل بحری جہاز سے اتارنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا.
آج کا دن تاریخ میں ایک تاریخی تبدیلی کے دن کے طور پر یاد کیا جائے گا. ہم نے خوشحالی، معاشی ترقی، توانائی سلامتی اور کم لاگت ایندھن کی فراہمی کی طرف آج پہلا اور انتہائی اہم قدم اٹھایا ہے.
روس سے پاکستان آنے والی تاریخ میں خام تیل کی یہ پہلی کھیپ ہے اور یہ روس اور پاکستان کے مابین تعلقات کے ایک نئے باب کی شروعات ہے.
اس موقع پر میں ان تمام لوگوں کی کوششوں کو سراہتا ہوں جو اس قومی اقدام کی تکمیل میں شریک رہے اور روس سے خام تیل کی درآمد کے وعدے کو حقیقت میں بدلنے میں اپنا کردار ادا کیا.
بی بی سی کی رپورٹر مُنہ پر بول رہی ہے کہ میں خُود وہاں پر تھی اور تُمہارے کارکنان ڈنڈے اور پتھر ہاتھ میں لے کے بلوہ کررہے تھے اور ملٹری بلڈنگس جلا رہے تھے۔۔۔
لیکن کپتان پھر بھی کہتا ہے۔۔۔ یہ سچ نہیں!
(جُھوٹ اتنا بولو۔۔۔ اتنا بولو۔۔۔ کہ سچ گڑبڑا جائے)
یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ دہشتگردوں والے کام کریں اور آپ کو اس لیے معافی دے دی جائے کہ آپ نے سیاسی جماعت کا غلاف اوڑھا ہوا ہے
اپنی فوج کو ٹارگٹ کرنے والوں سے بڑا بد بخت کوئی نہیں ہو سکتا
اس بات کو مانیٹر کر رہے ہیں کہ کسی بے گناہ کو سزا نہ ملے اور کوئی گناہگار بچ نہ پائے
Heartfelt congratulations to my brother President Recep Tayyip Erdogan (@RTErdogan) on his re-election as President of the Republic of Türkiye. His historic victory reflects the continued trust and confidence reposed by the people of Türkiye in his leadership. I am confident that, under President Ergodan’s able leadership, Türkiye will continue to progress and thrive. Pakistan and Türkiye are brotherly nations which share a strong strategic partnership. I am certain that the bond between our two nations and peoples will become even stronger in the years to come.
رمضان المبارک کے آغاز پر پوری قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ مہینہ ہمیں خود احتسابی، پابند زندگی گزارنے اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا کرے۔
آپ سب کو ماہ صیام مبارک!