یہ یتیم بچہ گجرانوالہ سے اکیلا آکر زمان پارک میں بیٹھا ہے کہتا ہے اب یہیں رہوں گا خان صاحب ہی میرے ماں باپ ہیں۔
پتھر کھائے ، شیل بھی کھائے ، شیل کور جیب میں رکھے تھے کہ جب خان صاحب وزیر اعظم بنیں گے میرے پاس یہ نشانی ہوگی کہ میں بھی شامل تھا اس جدوجہد میں(کاپی)
کیا جزبہ ہے یار
@ImranKhanPTI
#NationStandWithCJP
#UnfollowAllPDMAccounts
#NoCommentZeroReach
الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں
ان 8 دنوں میں آپ کی دعاؤں، کاوشوں اور سپورٹ نے تاعمر کے لیے ہمیں مقروض کر دیا ہے - جزاک اللہ 🙏🏼
دعا ہے کہ ہمارے دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں۔
محترم آرمی چیف صاحب!
براہ کرم ان مافیاز پر بھروسہ نہ کریں،
انہوں نے کسی کو بخشا نہیں کیا۔
آپ بھی اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کے گن پوائنٹ پر ہوں گے۔
ان کی تاریخ پر نظر ڈالیں ان کے ماضی میں پاک فوج کے ساتھ کافی تنازعات رہے ہیں۔
انہوں نے تمام اداروں کو تقسیم کیا ہے۔
اس کی بیٹی قوم میں زہر پھیلا رہی ہے۔
ان کی وجہ سے پاک فوج اور قوم کے درمیان دوریاں پیدا ہو گئیں ہیں, آپ اس خلا کو پر کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اس گھٹیا بندے @dtnoorkhan نے عمران خان کے نام پر فالورز اکھٹے کئے ہوئے ہیں مگر کم نسل اب دن رات کپتان پر بھونکتا ہے۔
میرے تمام فالورز اس کو انفالو کریں اور جس نے نا کیا میں ان سب کو انفالو کر دوں گی۔ یہ پیغام آپ سب بھی لوگوں کو دیں اور اسکو اسکی اوقات یاد ضرور دلائیں
جو بھی کپتان کا نہیں وہ ہمارا کیسے ہوسکتا یے۔ یاد رکھیں
@ImranKhanPTI
#ActiveInsafians
اسلام و علیکم جاگ رہے ہو پاکستانیوں ؟
جو جاگ رہے ہیں وہ اس ٹویٹ پر آجائیں آپس میں ایک دوسرے کو فالو بھی کرلیں تاکہ آپ سب یہاں سے ایک دوسرے کے ساتھ کنیکٹ ہوجاو ایک دوسری کی پہلی 5 ٹویٹس سب لازمی لائک کریں ریٹویٹ کریں تاکہ اکاؤنٹ مضبوط ہوں آپ سب کے
نوٹ : اس ٹویٹ کو جو لوگ لائک کریں ریٹویٹ کریں کمینٹ میں اپنا ہینڈل شیئر کریں آپ سب انکو فالو کرلیں وہ زیادہ ایکٹیو یوزر ہونگے۔
#ActiveInsafians
Dear all, we have just passed 10,000 signatures on the petition for Azhar Mashwani. Please sign it if you haven't yet and keep spreading the link! https://t.co/ZDDE05YsJu #ReleaseAzharMashwani