میڈیا کو اتنا کنٹرول کیا ہوا ہے
8:30 گلستان جوہر بلاک 8 میں دھماکا اور شدید فائرنگ، پولیس اور رینجرز روآنہ۔
9:00 کوئی خبر نہیں کہ کیا ہوا
11:00 کوئی خبر نہیں کہ کیا ہوا
فیس بک اور ایکس پہ پتا چلا کہ رینجرز ہیڈکواٹر پہ حملہ ہوا ہے
موڑ سائکل سبسٹڈی اپریل 2026، 3 مہینے تک دینے کا پروگرام تھا اور ایک مہینے بڑھا دیا تھا، مگر ایک ہی دفعہ دینے کے بعد، پروگرام وڑ گیا۔ میرے اکاؤنٹ میں اپریل کی 16 تاریخ کو 2 ہزار آئے تھے اور آج 20 مئی ہو گئی ہے اور ابھی تک نہیں آئے
@ArifRetd سب جھوٹ ہے ایسا کچھ بھی نہیں
سکوٹر آپ کے نام، فون آپ کے نام اور بینک اکاؤنٹ آپ کے نام
اگر یہ سب ہے تو 3 سے 4 دن میں پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں آ جائیں گے
حکومت کی پٹرول سبسٹڈی سکیم کے بارے میں غلط باتیں سوشل میڈیا میں ہیں
موٹر سائیکل
فون نمبر
بینک اکاؤنٹ
یہ سب آپ کے نام ہونا چاہیے
3 سے 5 دن میں پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں آ جائیں گے۔
ان کے علاوہ باتیں سب جھوٹ ہے
@AkhtarTabish10@JimmyVirkk ایک وزیراعظم وہ بھی ہے جو جیل سے ڈیل کر کے لندن چلا گیا
اور ایک وزیراعظم وہ بھی ہے جو نہ ڈیل کر رہا ہے نہ ڈھیل دے رہا ہے
ایک وزیراعظم وہ بھی ہے جو اپنا اور اپنے پورے خاندان کا علاج لندن میں کرواتا ہے
اور ایک وزیراعظم وہ بھی ہے جس کا علاج پاکستان میں ہی ہے
Dear fellow Pakiatani, join me in demanding that salaries of all members of national and province assembly and cabinet ministers to be reduce by 50% till situationsettle down in gulf countries and Iran. NON OF THEM ARE POOR BY ANY STANDARD. THEY'RE WEALTHY AND CAN SACRIFICE.
@AkhtarTabish10@JimmyVirkk وزیراعظم سے وزیراعظم مقابلہ کریں
سپہ سالار سے سپہ سالار مقابلہ کریں
وزیراعظم سے سپہ سالار نہیں اور سپہ سالار سے وزیراعظم نہیں
@babarazam258
بابر اعظم کیلئے بابر بلال کا پیغام اور التجا" اپنا وزن کم کریں"
فارم میں واپس آئے بہت اچھا لگا دل کو سکون ملا۔ دعا ہے کہ سارے ریکارڈ توڑ��