کیا آپ نے ایران کے مشکل حالات میں ان کے محکموں میں موجود غداروں کی تباہی سے سبق نہیں سیکھا ؟
حیرت ہے ایئر پورٹ جیسے حساس جگہ پر اس عمرانڈو جیسا ملک دشمن عملہ تعینات ہے !!؟؟ ان کی مکمل اسکروٹنی کیوں نہیں ہوتی ؟؟!!
کیا سیکیورٹی اداروں کے علم میں نہیں اور رپورٹس موجود نہیں کہ Pti اور عمران نیازی متاثرہ شخص کسی بھی مشکل میں پاکستان کو دھوکہ دے سکتا ہے اور پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے ؟؟!!
ایسے کتوروں کو فی الفور اور ہر صورت ان کی نوکریوں سے برطرف کیا جائے
میں مانتا ہوں جانے انجانے میں علی جٹ ٹک ٹاکر سے بہت بڑی غلطی ہوئی ھے لیکن وہ لڑکا ہاتھ جوڑ کر رو کر معافی مانگ چکا ھے۔ اب اسکا معاملہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہیے۔ آج اسکی والدہ کی یہ وڈیو دیکھ کر دل اداس ہو گیا۔ کیونکہ مائیں سانجھی ہوتی ہیں۔
میری وزیراعلی سے ریکوئسٹ ھے اس حساس معاملے کو اچھے طریقے سے ہینڈل کریں۔
سی ایم ایچ پشاور کی لیفٹننٹ ڈاکٹر سارہ سے تصدیق کر لیں میں تو والدہ کی بیماری کا مشورہ کرنے آئی تھی۔۔۔۔
اسلام آباد کی حنا کئی ماہ سے پشاور جیل میں بند ۔۔۔
11 سی کے کیس نے دبئی میں بطور کیشیئر کام کرنے والی لڑکی کا مستقبل برباد کردیا ۔۔۔
بقول حنا ۔۔۔
میرا قصور صرف یہ ہے کہ پشاور سے اسلام آباد واپس آنے کے لیے جس بس میں بیٹھی، میری ساتھ والی سیٹ پر آئیس سے بھرا بیگ پڑا تھا پولیس نے مجھے پکڑا میرے کاغذات موبائل سب چھین لیا اور مجھے یہاں جیل پہنچا دیا ،
6 دن پہلے دبئی سے واپس اپنے بوڑھے والدین کو ملنے آئی تھی ، اگر پتہ ہوتا کہ اس مصیبت میں پھنس جاونگی تو کبھی واپس پاکستان نہ آتی ۔۔۔
اگر کوئی اللہ کا بندہ میرے حالات جان لے اور میرے لیے کچھ کر سکے تو ساری زندگی دعائیں دونگی ، میرے بوڑھے والدین کا میرے علاوہ کوئی نہیں ہے ، خدارا میرٹ پر اور تمام ثبوتوں کو سامنے رکھ کر میرے کیس کا جلد فیصلہ کیا جائے تاکہ میں اس جہنم سے نکل سکوں ۔۔
جیل میں کوئی تکلیف نہیں جیل کا عملہ بہت اچھا ہے لیکن کیا میں جیل میں زندگی گزارنے کے لیے پیدا ہوئی تھی ۔
@muhamma13130994@ia_rajpoot ہر فضول خبر کو بریکنگ نیوز بنا رکھا ہے
صحافت کو گویا کوٹھے پہ بیٹھا رکھا ہے
جیسے طوائف کے پاؤں میں کھنکھناتے ہیں
چند لوگوں نے قلم کو جھنکار پہ لگا رکھا ہے
@ia_rajpoot ہر فضول خبر کو بریکنگ نیوز بنا رکھا ہے
صحافت کو گویا کوٹھے پہ بیٹھا رکھا ہے
جیسے طوائف کے پاؤں میں کھنکھناتے ہیں
چند لوگوں نے قلم کو جھنکار پہ لگا رکھا ہے
@soulat_pasha کراچی میں ٹینکر ایکسیڈنٹ ، گٹر میں گم اور راہ چلتے ڈکیتیوں میں مرنے والوں کی ضروریات کے پیش نظر مئیر کراچی کا میگا پراجیکٹ ۔۔۔ نیا قبرستان ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہل کراچی کا مرنا ہوا آسان
کیونکہ مئیر نے بنایا قبرستان
عوام کے لیے ہول سیل جاری ہے
آج ہماری ، کل آپ کی باری ہے
@b4babarbilal@JimmyVirkk ایک وزیر اعظم وہ تھا جس نے دشمن کا پائلٹ بن مانگے دو دن میں ہی چائے پلا کر واپس کر دیا
اور ایک وزیر اعظم وہ تھا جس نے امریکی دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکے کر میرے ملک کو ایٹمی طاقت ہونے کا اعلان کیا ۔ اور جو ایٹمی پروگرام لے کر آیا وہ بھی ایک وزیر اعظم ہی تھا ۔
@b4babarbilal@JimmyVirkk چلو ایسے کر لیتے ہیں
ایک سپہ سالار کہتا تھا کہ ٹینکوں میں پٹرول نہیں اور ایک سپہ سالار نے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے
ایک وزیر اعظم دشمن کا پائلٹ پکڑ کر کانپتی ٹانگوں کے ساتھ کہتا تھا ٫ کیا میں دشمن سے جنگ کر دوں ،
اور ایک وزیر اعظم نے اپنے آرمی چیف کو جنگ کا حکم دیا ۔👇