*فضل شکور کے بھائی انور عزیز کے مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ چمکنی پشاور میں 365 PPC کے تحت مقدمہ درج*
آب کاروائی کا انتظار ہے
@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI@PTIofficial
@fawadchaudhry@iHafizHamdullah آپ کے ہا لاہورکے ہیرہ منڈی کے عورتوں کی بھی بہت عزت ہے
گنڈے ہم ہماری خواتین آپ خواتین سے زیادہ عزت کے ساتھ پرڈے ساتھ رہ رہے آپ لوگو کی طرح ہیرہ منڈی نہیں جاتی
سارا آپریشن سول فورسز نے کیا ہے۔ ویڈیو دیکھ لیجیے۔ فوجی جوان کیمرے کو دیکھ کر بس ہاتھ ہلا رہے ہیں۔ لیکن عسکری پراپگنڈہ ونگ نے سب سے پہلے میجر جنرل کو آپریشن کرنے پہنچایا اور فٹا فٹ ویڈیو بنا کر چلوائی۔
بدبودار انسان کی دوڑنے کی ویڈیو دیکھیں وہ پختونوں کو دہشت گرد کہتا ہے اور خود ایک گرفتاری سے کتنا ڈرا تھا آخر میں اس کا سین دیکھنے والا ہے۔ بہت دلچسپ دوڑ ہے!
@fawadchaudhry
@fawadchaudhry پختونو نے آپ کی طرح انڈیا سے ہجرت کر کے نہیں آئی پختون 5 ہزار سال سے اپنے سرزمین پر رہ رہے مشرف دور سے پہلےیہی قبائل آپ کا باڈر بغیر تنحوا خیال رکھتے تھے مگر پھر مشرف آیا اور ان بند کمرو کی پالیسی آئی جس وجہ سے 80 ہزار پختون شہید ہوے
بی بی، یہ ہیں علی محمد خان!
انہوں نے اتنا طویل عرصہ جیل میں صرف عمران خان کے لیے اور اپنے سیاسی مؤقف پر قائم رہتے ہوئے گزارا۔ جبران الیاس کی طرح ملک سے نہیں بھاگے، بلکہ مشکل وقت میں پاکستان میں رہ کر عمران خان اور ان کے نظریے کا دفاع کرتے رہا
عمران خان کے لیول کے مقابلے میں ہماری پارٹی میں کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جسے ان کے خلاف کھڑا کر سکتے۔ ایمل ولی تو ابھی آیا ہے، وہ پاکستان کے لیول کا بھی نہیں، غلام بلور کی نجی پوڈکاسٹ میں گفتگوں
#Ghulambilour#AimalWali@AimalWali@ANPMarkaz