مر جائیں گے ظالم کی حمایت نا کریں گے❤
اچھی اچھی posts دیکھنے کیلئے خوبصورت دل کی مالک بہت ہی پیاری پیاری باتیں کرنے والی میری پیاری سی بہن عاصمہ کے اکاؤ نٹ کو جلدی جلدی فالو کریں جزاک اللہ😊❤
@Asma_8a_
الحمداللہ راہ حیات ویلفئیر نے عزم کیا ہے کہ ہم چند روز میں یہاں سولر ثمر سسٹم لگاکر انکی مشکلات میں کُچھ آسانی کرینگے آپ احباب سے درخواست ہے اس میں ہماری مدد کریں تاکہ ہم اس کام کو جلد انجام دے سکیں شُکریہ۔
@rizvia_zah79 @1kainat_ @6mirha_ @AttariyaHun@Callhumijuttt @Fatia1333196134 اللہ اللہ سچی آپ میری تعریف کر رہی ہیں یقین نہیں آرہا😂🤭
جزاک اللہ م��ھے آپ سے بات کرنے کا بہت شوق تھا دیکھیں نا اب میں آپ سے بات کر رہی ہوں میری قسمت کتنی خراب ہے😂😁🙈
@rizvia_zah79 @1kainat_ @6mirha_ @AttariyaHun@Callhumijuttt @Fatia1333196134 سچی آپ بہت اچھی ہیں ماشااللہ❤🤭 آپ بہت اچھا کام کر رہیں تحریک کا اللہ کامیاب کر آپ کو ❤😊
@rizvia_zah79 @1kainat_ @6mirha_ @AttariyaHun@Callhumijuttt @Fatia1333196134 اور یہ جو میں comment کر رہی ہوں نا یہ میں خود سے ہی کرہی ہوں آپ یہ مت سمجھیئے گا کہ کسی کے کہنے پر comment کر رہی ہوں 😂🙈
@rizvia_zah79 @1kainat_ @6mirha_ @AttariyaHun@Callhumijuttt @Fatia1333196134 اور کیسی ہیں آپ مجھے جانتی ہیں میں آپکی بہت بڑی فین ہوں آج آپ سے بات کر کے بڑی خوشی ہو رہی ہے مجھے❤🤭