@RShahzaddk محترم میں اسی بلاک میں رہتا ہوں
روزانہ اس ڈھکن والی سڑک سے گزرتا ہوں
کوئی دو ڈ*** کے درمیان فاصلہ ایک جیسا نہیں ہے اور کوئی دو ڈ*** ایک سیدھ میں نہیں ہیں
@wajih_sani محترم میں اسی بلاک میں رہتا ہوں
میں روزانہ اس ڈھکن والی سڑک سے گزرتا ہوں
کوئی دو ڈ*** کے درمیان فاصلہ ایک جیسا نہیں ہے اور کوئی دو ڈ*** ایک سیدھ میں نہیں ہیں
🔴اس FBR کو #ہسپتال اور #ڈاکٹر ایک آسان ٹارگٹ مل گئے ہیں۔ اور انہوں نے ہسپتالوں میں اپنے ایجنٹ بٹھا دیے ہیں۔ وہ جاکر ہر پیشنٹ کے برابر میں کھڑے ہوجاتے ہیں۔ چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو۔ 🙄
🔴 کیا آپ کروڑوں لینے والے وکیلوں کے دفتر میں بیٹھے ؟
🔴 کیا FBR نے فیکٹریوں ، بوری بازار، صدر، طارق روڈ، زمزمہ وغیرہ کی دوکانوں پر جو صرف کیش پر پیمنٹ لیتے ہیں ۔۔۔ وہاں اپنے ایجنٹ بٹھائے؟
🔴 کیا شوگر ملوں ، کپڑوں کی فیکٹریوں ، ڈیزائینرز کے گھروں میں 👈جہاں وہ پچاس لاکھ کے شادی کے جوڑے ڈیزائن کرتے ہیں 👈وہاں اپنے ایجنٹ بٹھائے؟
🔴 کیا اسٹیٹ ایجنٹس کی دوکانوں اور بیکریوں اور ہوٹلوں میں بٹھائے ؟
🔴 ڈاکٹر اور ہسپتال ایک آسان ٹارگٹ ہیں
#FBR
#incometax
#inlandrevenue
🟥 پی ٹی آئی کو چاہئے کہ اسمبلیوں سے استعفیٰ دیدے۔ اسمبلیوں میں رہ کر MNAs اور MPAs حرام خور اور سست ہوچکے ہیں اور اپنے اصل مقصد سے دور ہٹ گئے ہیں۔
📌 وہ صرف عمران خان کے نام کو بیچ رہے ہیں
📌 فوری طور پر استعفی دیں
🙄 حیرت ہے #عامر_سہیل کو پان کی پچکاریاں نظر آگئیں مگر پاکستان کے بزنس Hub کی ٹوٹی سڑکیں اور بدحالی نظر نہیں آتی۔
کراچی کا ہر شہری منہ میں پان لیکر نہیں پھرتا۔
📌 آپ کو اپنے ان جملوں پر معافی مانگنی چاہئے
یوں قوانین بنتے ہیں۔۔۔ معاشرے کی ضرورت، خواہش، روایت، اور فطری تقاضوں سے۔
قانون نہ ایوان اقتدار میں بنتے ہیں، نہ محلات میں، بلکہ لوگوں کی نبض پر ہاتھ رکھ کر، ان کی حالت سن کر، ان سے سیکھ کر۔
اصل قانون ساز معاشرہ ہے،؛ اقتدار
نہیں
۔
😂ایک نیا تماشہ شروع ہوا ہے FBR کی طرف سے
ہسپتالوں میں جاکر بیٹھ گئے ہیں۔
😂چیف ٹیکس کمشنر کی ہدایت پر 😂
📌 ایک بندہ ہمارے یہاں فارمیسی میں بٹھایا ہے اور ایک بندہ مین reception پر بیٹھایا ہے۔ 📌 آنے والے کیش کا حساب رکھ رہے ہیں
📌 ایک مشہور ہسپتال کا حوالہ دے کر inland revenue افسر فرماتے ہیں کہ “ وہاں سے ہم نے 25لاکھ لئے ہیں”
🧨 میں نے سوچا بہت اعلی۔۔۔ ہم سے تو دس روپے بھی نہیں ملیں گے۔ ہم اپنا ٹیکس بہت پابندی سے دیتے ہیں
🟩 دیکھیں کب تک بیٹھتے ہیں۔ نو مہینے بیٹھے تو ڈلیوری ہو جائے گی۔
🟥 یہ سندھ حکومت ایک تماشہ ہے بالکل
@CM_Sindh@MuradAliShahPPP@SindhGovtPk@FBRSpokesperson@Shabbarzaidi4 #IncomeTax
ہم اہلیان عرفات ٹاؤن بلاک ایل اور ایم کے درمیانی نالے کی صفائی کے نوٹس اور فوری کام شروع کرنے پر میئر کراچی مرتضی وہاب صاحب کا تہ دل سے شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نالے کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع ہو جائے گا

یہ نارتھ ناظم اباد بلاک ایل اور ایم کے درمیان برساتی نالہ تھا۔جو کہ اب کچرہ کنڈی بن چکا ہے شدید تعفن کا باعث ہے یہ نالے کا وہ حصہ ہے جو گجر نالے سے منسلک ہونا تھا اپ شدید تعفن اور بیماریوں کا باعث ہے ارباب اختیارات سے گزارش ہے کہ اس پہ توجہ دیں
اور ساتھ م اباد بلاک ایل اور ایم کے درمیان کا برساتی نالہ سولڈ ویسٹ کی وجہ سے بالکل بند ہو چکا ہے اور شدید نافن اور بیماریوں کا باعث ہو چکا ہے ارباب اختیار سے خصوصی درخواست ہے

مئیر صاحب۔ یہ تباہ و برباد سڑک انچولی کہلاتی ہے۔ جہاں شہر کی سب سے مشہور امام بارگاہ ہے۔
کبھی فرصت ملے تو کلفٹن سے باہر آئیے۔۔۔ یہ علاقے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں آتے ہیں
@murtazawahab1#Karachi