سننے میں ا رہا ہے کہ خان صاحب کو ملک سے باہر جانے کی افر کی گئی ہے خان صاحب کو یہ افر فورا قبول کر لینی چاہیے نواز شریف اور بے نظیر دونوں دس دس سال ملک سے باہر رہے پاکستان میں سیاستدان کو ایک منجھا ہوا سیاست دان بننے اور پھر تخت پر بیٹھنے کے لیے اس سارے پروسیجر سے گزرنا پڑتا ہے خان صاحب بھی یہ موقع ضائع نہ کریں ہو سکتا ہے کچھ عرصہ exile کے بعد جب وہ واپس ائیں تو سیدھے تخت پر بٹھائے جائیں بے نظیر اور نواز شریف کی طرح.