اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
مولا جعفر صادق ص:
ہر شے کے لئے کوئی نہ کوئی ایسی چیز ہوتی ہے جس سے وہ سکون حاصل کرتا ہے.
مومن بھی اپنے مومن بھائی سے ایسے سکون حاصل کرتا ہے .
جیسے پرندہ اپنے ہمشکل پرندوں سے حاصل کرتا ہے .
کعبہ کی دیوار سے دراڑ چھپانے والے 😏
مٹ گٸے دنیا سے عـــــــــلیؑ کا نام مٹانے والے😍
قُلِ ایمان قُلِ قرآن یا عـــــــــلیؑ علیہ السّلام 🙌
عـــــــــلیؑ جان حُبِ تو راہِ نجات است
#جشن_مولودکعبہؑ
❣️ *خدا کے گھر میں آنا تھا ابوطالب کے بیٹے کو*
❣️ *نہ ہوتا یہ تو ہر منظر پس منظر آجاتا*
❣️ *اگر بنت اسد بیت خدا کی سمت نہ آتی*
❣️ *سمٹ کر خانہء کعبہ علی کے گھر میں آ جاتا*
🪴امام علی علیہ السلام 💐
صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کوگرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں سے
( میزان الحکمت )
🌿13رجب المرجب 🌿
#ولادت_مولاعلیؑ
کہاں سے ھے آنا کہاں در بنے گا
جو مالک ھے گھر کا وھی جانتا ھے
نہ آدم نہ یہ آدمی جانتا ھے
علی ص کی حقیقت علی ج جانتا ھے
_ظھور پرنور مولائے کائنات امیرالمؤمنین حضرت امام علیؑ العظیم ابن ابی طالبؑ مبارک ھو
💕کبھی کبھار جان سے پیارے لوگ بھی ہماری ذات اور جذبات کی اس قدر خوبصورتی سے تذلیل کر جاتے ہیں کہ جب وہ لمحے دماغ میں گردش کرتے ہیں تو ہماری روح تک لرز جاتی ہے💕
#عبدﷲ_سُلطان☘️✍️