سہیل آفریدی سے جب بات ہوئی تو انہیں کہا یہ گورنر راج لگا سکتے ہیں تو سہیل نے کہا ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے،جو یہ شق منوانا چاہتے ہیں وہ مان نہیں سکتے۔
سلمان اکرم راجہ
”خیبر پختونخوا کے عوام بار بار پی ٹی آئی کو ووٹ کیوں دیتے ہیں؟ کیونکہ عوام جانتے ہیں کہ ہم اصولوں پر کھڑے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے، عوام کی زندگیوں اور ان کے خون کا سودا نہیں کیا۔ پورے ملک میں باقی جماعتیں اس لیے سکڑ گئیں کہ انہوں نے عوام سے رابطہ ختم کرکے طاقتوروں کے سامنے سر جھکا دیا۔ لیکن پی ٹی آئی نے ایسا نہیں کیا، کیونکہ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں! - @salmanAraja
#گورنر_راج_نامنظور
⚠️شہزاد اکبر کا انکشاف !
برطانیہ سے ایک امپورٹ شدہ شخض جو کسی برگئیڈئر کا دوست بتایا جاتا ہے اسے سب سے پہلے خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز کا مشیر لگایا گیا ہے آپ اندازہ کریں یہ خیبرپختونخوا میں امن اور دہشتگردی کنٹرول کرنے کا کہہ کر آئے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ خیبرپختونخوا کی دہشتگردی پرایسا کونسا فوکس ہے کے اسے ختم کرنا بہت ضروری ہے لیکن بی ایل اے والی دہشتگردی کو ختم کرنا اتنا ارجنٹ نہیں ہے ؟!
جبکہ صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کے دو پورس باڈرز ایک جنکو فوج فتنۃ الخوارج کہتی ہے ، دوسرا وہاں سے اسمگلنگ کا ایشو ہے۔ ان دونوں باڈر پر مکمل کنٹرول کے ساتھ فوج بیٹھی ہوئی ہے ۔ لیکن نہ ہی فتنۃ الخوارج میں کمی آرہی ہے۔ نہ ہی اسمگلنگ میں ۔آج بھی ایران اور افغانستان کے باڈر سے ہر طرح کی اسمگلنگ جاری ہے۔ آج کی تاریخ میں بلوچستان کا آئی جی ایف سی اور سدرن کمانڈ کا افسر سب سے امیر فوجی تصور کیا جاتا ہے کیونکہ بھتے کا سلسلہ ہے اب ایک ایسا ہی سلسلہ ایسی ہی پالیسی خیبرپختونخوا میں کھل کر کھیلی جائے گی مائنر اینڈ منرلز کے لیے۔
وزیرستان میں بھی دہشتگردی ختم کرنے کے نام پر داخل ہوئے اور اب وہاں زمینوں پر قبضہ کر کے چلغوزے کی کاشت کی جاری ہے ۔ اب یہی کام مائن اینڈ منرلز سے فوج کرنے جاری ہے ۔
The Pakistani people are slowly waking up to the truth.
They now understand how to stand up to Pakistani forces.
If every Pakistani showed this level of courage, Munir would not dare look down on anyone.
خیبرپختونخوا کے عوام یہ ظلم نہیں بھولیں گے!ایس پی آپریشن فرحان خان جسے پشاور کی عوام نے بہہت عزت دی تھی ، وردی عوام کی حفاظت کے لیے ہے، سیاسی کارکنوں پر دھونس جمانے کے لیے نہیں۔ عوام کے ٹیکس پر پلنے والے اہلکار آئین اور قانون کے پابند ہیں، کسی کے ذاتی وفادار نہیں! شرم آنی چاہیے!
🚨 Terrifying moments in authoritarian Pakistan 🇵🇰
Asim Munir's thugs reportedly attacked peaceful protesters in the last region (KPK) held by the pro-democracy forces, which the regime is trying to control & subdue
The world must stand with Pakistanis!
ستمبر 2026 جب وزیراعلی سہیل آفریدی ڈی آئی خان گئے تھے،تب علی امین کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی تھی اس میں کہا تھا کہ پیسے دینے کے باجود وفاق ہمیں گاڑیاں فراہم نہیں کر رہا،گورنر راج کے فوری بعد وہ گاڑیاں اب فراہم کی گئی ہیں۔
ایک خبر آئی تھی کہ کس طرح عالمی ایجنسیوں نے وٹس ایپ کے ڈیلیٹ کردی پیغامات بھی برامد کرلئے تھے چیٹ فورٹ ایپ میں خاص خیال رکھا گیا ہے کہ آپ کے ڈیلیٹ کردی میسج کوئی بھی برامد نہ کرسکے نہ ہی ڈھونڈ سکے ویڈیو دیکھیں