افغانستان کی حکومت کے وزیر زبیح الله مجاہد کی طرف سے پاکستان میں بدترین سیاسی عدم استحکام، وزیراعلی،سپیکر، تمام کابینہ کے اراکین کے اغوا کی شدید مزمت اور خطے کی صورتحال میں عوام کی بجائے معاشی چیلنجز، غربت، بھوک، امن و امان سے لڑنے کا مشورہ
ابھی حال ہی میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا ہم حکومت کے ماتحت ایک ادارہ ہیں، جبکہ حکومت کے متعلق صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کو پتہ ہے کہ وہ فوج کے خوشامدیوں پر مشتمل ہےـ سب جانتے ہیں کہ جو ماتحت ہے،اصل میں وہی قصوروار ہے پاکستان میں پھیلی افراتفری کاـ
اس کا حل کون نکالے گا؟
#گورنر_راج_نامنظور
گورنر راج کے بعد یہ گاڑیاں فراہم کی گئیں جبکہ وزیر اعالی سہیل آفریدی بار بار وفاق سے ادائیگی کرنے کے باجود مطالبہ کرتے رہے کہ ہمیں گاڑیاں،اسلحہ جسکی ادائگی کی ہوئی ہے وہ فراہم کریں۔
اتنی بے بسی کسی کی پہلے نہیں دیکھی گئی کہ جعلی تصویریں لگا کر بڑے بڑے بورڈ بنوارہا ہے کہ میں نے کے پی میں درست کام کیا ۔۔۔۔جن کی تصویریں وہ لعن طعن کر رہیں ہیں کہ ہم اس کے ساتھ نہیں ہیں۔😂😂
یہ جو ہمیشہ بوٹ چاٹ کر اقتدار میں آتے ہیں یہ لوگ مجھے بتائیں گے کہ عوامی محبت کیا ہوتی ہے؟ یہ جو کبھی سپریم کورٹ پر چڑھائی کرتے ہیں کبھی جلسوں میں فوج کو دہشت گرد کہتے ہیں یہ مجھے بتائیں گے کہ اداروں کی عزت کیا ہوتی ہے!سہیل آفریدی۔
"Pakistan belongs to its people, not its military." - Kasim Khan @Kasim_Khan_1999
Democracy is of the people, by the people, and for the people—and in a democracy, the people are the power. A nation is defined by its citizens, not controlled by its establishment.
True authority resides in the hands of the public, not behind closed doors.
#UndeclaredMartialLaw
🇵🇰 Police reportedly opened fire on supporters of Imran Khan's party in northwest Pakistan, as anger grows over the government seizing control of their home province.
Islamabad took over Khyber Pakhtunkhwa, the province Khan's party runs, kicked out its government and arrested its chief minister.
Protesters took to the streets in Bara, a town near the Afghan border, and that's when the shooting reportedly started.
The government says it stepped in because the province failed to stop militant violence, but in Bara, the guns were pointed at protesters.
Sources: Arab News / Writer: Julie
Brigadier Waqar has been working under the cover of the Army Institute of Military History, right across from GHQ, to conduct the Pakistani Army’s political information operations/propaganda for the last five years. Before that, he was with the ISPR. He coordinates among ISPR info ops, the ISI Media Division, and private entities created by the military for propaganda.
VIDEO | Delhi: Lok Sabha LoP Rahul Gandhi and Congress MP Priyanka Gandhi Vadra lead the INDIA bloc's 'Chalo Dilli' march to the Supreme Court, accompanied by Opposition leaders and hundreds of supporters.
(Full video available on PTI Videos - https://t.co/d8jp61yd2p)
یہ تو عمران خان کی مہربانی اور عمران خان کا شکریہ جو عمران خان نے آ کر قدم قدم پر ان کو ایکسپوز کیا ہے، سہیل آفریدی کو انہوں نے سیاسی شہید کر دیا ہے، اور وہ آج پوری قوم کا ہیرو بن چکا ہے، آپ لوگوں نے یہی غلطی عمران خان کو ہٹا کر کی تھی، ڈیڑھ سال رہ گیا تھا اور اگر عمران خان کو 5 سال پورے کرنے دیتے، تو ہو سکتا تھا کہ عمران خان دوبارہ الیکشن ہی نا جیت پاتے، لیکن آج آپ سب زمین بوس ہو چکے ہیں اور وہ آسمان کی بلندیوں تک پہنچ گیا ہے!ارشاد بھٹی۔
🔴باب خیبر پر پاکستان میں مارشلا کے خلاف لوگ احتجاج کر کے بتا رہے ہیں کہ ہر دور میں عوام مینڈیٹ پر شب خون مار کر قبضہ کرنا قبول نہیں ۔
پاکستان کی ان سیاسی عسکری سیاسی پارٹیوں پر لعنت جو جمہوریت کا چورن بیچنے اتی ہیں ۔اوقات ان کو بھی اپنی پتہ چل گی ہوگی ۔
ہمارا جھوٹوں فریب کاروں اور دھوکے بازوں سے سامنا ہے۔ جن کی نظر میں پاکستان کا آئین ایک کاغذ کے ٹکڑے سے بھی کمتر حیثیت رکھتا ہے۔ جن کی نگاہوں میں پاکستان کا قانون کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتا۔ یہ ہے وہ خطرناک راستہ، پاور پولیٹکس!
پاور پولیٹکس کی بنیاد پر ہی فرعون نے کہا تھا، "میرے اقتدار کو خطرہ ہے۔ جو لڑکا پیدا ہو گا، ہر لڑکے کو مار دیا جائے، تاکہ میرے اقتدار کو خطرہ نہ ہو"۔
یہ طاقت کو ہر حال میں اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں۔ چاہے الیکشن لوٹنا پڑے، عوام کو جیلوں میں ڈالنا پڑے، عوام کے محبوب لیڈر کو جیل میں بند کرنا پڑے، تمام غیر قانونی اور غیر آئینی ہتھکنڈے اس کے خلاف استعمال کرنے پڑیں۔ چاہے عوامی نمائندوں کی توہین اور تحقیر کے ساتھ ان کو پریشرائز کر کے، آئین میں ترامیم کر کے، متفقہ آئین کو متنازعہ بنایا جائے۔ لوگوں کو اٹھا کے جیلوں میں ڈالا جائے۔
کیا گفتگو کرنا دہشت گردی ہے؟ کوئی چھوٹا سا اجتماع کر لینا دہشت گردی ہے؟ اس وقت پاکستان کے تمام بڑے بڑے معروف لوگ ایف آئی آروں کے نتیجے میں ڈکلیئرڈ دہشت گرد ہیں۔
علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
#نکلو_پشاور_کی_طرف
عمران خان مخالفین کی جہالت کی انتہا
پختونخواہ میں جو کراۓ کا کراؤڈ لے کر آئے کہ PTI حکومت ختم ہونے پر مٹھائیاں کھا کر ویڈیوز بنوائیں۔
ان ویڈیوز نے ان کو ذلیل کروا دیا۔ 😂😂
اس بیچارے کرائے کے گروہ کو یہ ہی نہیں پتا کہ یہ یوم نجات کس بات پر منا رہے ہیں؟