🚨⚠️ سانحہ مریدکے، 13 اکتوبر 2025ء
پاکستانی تاریخ کا وہ سیاہ دن، جب غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلے نہتے پاکستانی شہریوں پر گولیاں برسا کر انہیں شہید کر دیا گیا، ایک سال بیت گیا، مگر انصاف آج بھی منتظر ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
🚨⚠️ جرمنی میں مقیم نبوت کے جھوٹے دعوی دار و گستاخ رسول زاہد خان کی بیٹی میری فاطمہ خان (رکن یورپی یونین پارلیمنٹ) کی وزیر اعلیٰ مریم نواز سے یکم اکتوبر کو ملاقات !!
🔹تفصیلی حقائق۔۔۔۔
جی ہاں، اس شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور حضور خاتم النبیین کی شدید توہین کی ہے۔۔۔۔۔ 👇🏻
تمام مذاہب کے بانیوں سے زیادہ سچا ہے۔
. حضور کی شدید توہین اس شخص نے جرمن زبان میں انتہائی گستاخانہ کتابیں لکھیں جیسے اس کی ایک کتاب کا Die Verbrechen des Propheten" نام ہی Mohammed" یعنی پیغمبر محمد کے جرائم ہے)۔ اس کتاب اور اپنے مختلف بیانات میں اس نے حضور اکرم کی ذات مبارکہ
2 اکتوبر 1187ء - فتحِ بیت المقدس 🇵🇸
سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ الله تعالٰی علیہ نے مسجد اقصی کو عیسائی صلیبیوں کے قبضے سے آزاد کروایا تھا۔ اور آج مسجد اقصی پھر کسی صلاح الدین کے انتظار میں ہے!
#Viral
*" اگر میں صدر نہ ہوتا تو آج سعودی عرب کا وجود نہ ہوتا۔ اسرائیل کا بھی یہی حال ہوتا؛ دونوں دنیا کے نقشے (زمین کے صفحے) سے مٹ چکے ہوتے۔ "*
امریکی صدر ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں ٹائم میگزین کو دیا گیا انٹرویو‼️
اپنی رائے کمنٹ کریں۔۔۔۔۔
#Trumpㅤㅤ#viral
🚨 ایک بھارتی شخص غ-*زہ میں نسل کشی کا مذاق اڑا رہا ہے، اور اسرائیل کو کہتا ہے کہ:
" یہ ایک عمارت اب بھی کھڑی کیوں ہے اس کو بھی تباہ کرو!! " 🇵🇸
اپنی رائے کمنٹ کریں۔۔۔ #Viral
اے نعرہ ہن بارڈر پار وی لگنا اے 🔥
وہیل چیئر مرد قلندر فرمایا کرتے تھے۔
" اے نعرہ ہن تواڈا باپ وی نہیں روک سکدا "
۔ UK یونیورسٹی میں محمد اویس نے تاجدار ختم نبوتﷺ اور لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگا دیے، پورا ہال نعروں سے گونج اٹھا ✨❤️
#viral