Congratulations Pakistan 🇵🇰🇵🇰
رانابابرحسین MPA کی طرف سے
#ارشد_ندیم فخرے میاں چنوں گولڈ میڈل 🏅 جیتنے پر مبارکباد
تمام پاکستانیوں کو اور میاں چنوں والوں کو بہت بہت مبارکباد 🥰
#ArshadNadeem#MianChannu
میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ دل و جان سے کھڑا ہوں. میرے بارے میں جھوٹی افواہیں پھیلانے والے احمقوں کی دنیا میں رہتے ہیں. انشاءاللہ میرا مرنا جینا پاکستان مسلم لیگ( ن) کے ساتھ ہے.
#رانابابرحسینMPA پاکستان مسلم لیگ (ن)
وزیر اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس۔
پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے بارے میں حکمت عملی وضع کی گئی!
صوبائی پارلیمانی پارٹی کا وزیر اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار!
لاہور
رانابابرحسینMPA

آئین و قانون کی فتح ہو گئی ہے۔آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو شکست فاش ہو گئی ہے۔سپریم کورٹ نے ہر جمہوریت پسند اور آئین کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کے دل جیت لئے ہیں۔جیسے قومی اسمبلی بحال ہوئی ویسے ہی پنجاب اسمبلی میں بھی آئین کے ساتھ کھیلنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔
میاں حمزہ شہباز شریف نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیرِ صدارت لانگ مارچ کے حوالے سے اہم اجلاس
#رانابابرحسینMPA میاں چنوں نائب صدر مسلم لیگ ن ڈویژن ملتان کی وڈیو لنک پر شرکت .
@HamzaSS