*جو حالات ہیں اپنے گھر والوں سے بلاوجہ مت الجھیں ۔ کمانے والوں پر اتنے بوجھ نا ڈالیں وہ کچھ غلط کرنے پر مجبور ہوں۔ کم کھائیں سادہ پہنیں خوشحال رہیں انہیں ذہنی مریض نا بنائیں۔ اپنی فرمائش غیر ضروری شاپنگ ترک کریں۔ بہت زیادہ مضبوط دِکھنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ لوگ بھول *
والدین متوجہ ہوں🧐
اگر ماں نے بچوں کی بلوغت کے فوراﹰ بعد شادی کو رواج نہ دیا،
اگر بیوی نے دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کو لعنت سمجھنے کے کفر سے توبه نہ کی،
اگر مرد نے مطلقہ خواتین اور بیواﺅں کی فوری اور آسان شادیوں کا بندوبست نہ کیا،
اگر ہم نے نکاح کو کاروبار کے بجائے فرض کا درجہ نہ دیا،
اور جتنا کہ نہا دھو کر مسجد میں جا کے جمعہ پڑھنا آسان ہے، اسے بھی اتنا ہی آسان نہ بنایا،
اگر ہم نے زنا کی طرف جانے والے راستوں کا سدباب نہ کیا، اور اسے موجودہ حالات میں اتنا ہی مشکل نہ بنایا جتنا کہ دوسری شادی مشکل ہے،
تو بیٹے ریپ کے مجرم بنتے رہینگے، ج��کہ بغیر اجازت دوسری شادی والے سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔!!!
تو گھروں میں بیٹیوں کیلیئے رشتوں کی بجائے دوستی کے پیغام آیا کرینگے۔!!!
تو بیٹیاں پھولوں سے سجی گاڑی میں حجلہ عروسی کی بجائے تاریک شیشوں والی کار میں ڈیٹ پر جایا کرینگی۔!!!
تو بیٹے شادیوں کی بجائے افیئرز اور بیویوں کی بجائے گرل فرینڈز رکھا کرینگے۔!!!
تو شوہر اپنے دفتروں میں معاشقے چلاتے رہینگے۔!!!
اور نیو ایئر نائٹ، ویلنٹائین ڈے، ہیلوئین اور چاند رات جیسے تہوار جنسی ہوس کی تسکین کی علامات بنے رہینگے۔!!!
واللّٰہ یہ آگ ہر اس گھر میں پہنچے گی جو دین فطرت کے اٹل قانون سے منہ موڑے گا اور وہ وقت آ کر رہے گا جب اس "مقدس" سرزمین پر بھی ولدیت کے خانے میں لکھا نام مشکوک ہو جائے گا۔
اس تحریر کو شیئر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے .. جزاك اللّٰهُ
اسد اللہ غالب ایس ایس ای ضلع راجن پور انتقال کر گٸے۔ اللہ تعالی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
وفات پا جانے والے ایس ایس ایز پنجاب کی تعداد اکتالیس ہو گٸی😭۔ میں یہ عہد کرتا ہوں کہ ان تمام کے گھر والوں کو ریگولر ملازم کی طرح تمام حقوق دلوانے کی پوری کوشش کروں گا۔
اسلام علیکم
محترم پرائم منسٹر
@CMShehbaz
آپ کے سابقہ دور حکومت میں میرٹ پر NTS امتحان پاس کرکے بھرتی ھونے والےھم گریڈ سولہ کے14000 ٹیچرز گزشتہ تقریبا دس سالوں سےکنٹریکٹ پر ہیں۔
پنجاب اسمبلی سے ھمارے حق میں ریگولرائزیشن ایکٹ پاس ھو چکا ھے
ھمیں ریگولر کردیں۔مہربانی ھوگی
NTS کے ذریعے ایجوکیٹرز کی سیلکشن حکومتی فیصلہ تھا نا کہ ہمارا مطالبہ۔ پھر nts میرٹ پر آنے کے بعد ppsc امتحان کیوں؟
محترم وزیر اعلیٰ صاحب اور وزیر تعلیم صاحب !
14000 ایس ایس ایز ، اور اے ای اوز تا��ال ریگولرائزیشن کے منتظر ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOs
@MohsinnaqviC42
محترم وزیر اعلیٰ صاحب قوم کے 14000 معماروں کو بھی اپنے ایک دستخط سے ریگولر فرما دیں۔قوم کے بچوں پر بڑا احسان ھوگا چھوٹے چھوٹے بچے دعائیں دیں گے۔شکریہ
ھمارے پلس کے بھائیوں کا اور ھمارا کیس ایک ہی تھا۔پلیز
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@ArifAlvi