محسن نقوی نے صدر زرداری کو مستعفی ہونے کا پیغام دیا، واپسی پر استعفی تیار؟تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے مل کر اگلا وزیراعظم لانے کا فیصلہ کرلیا؟
شہلا رضا نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
#MohsinNaqvi#AsifAliZardari#ShahlaRaza#PTI#PPP#PakistanPolitics#PakistanNews #PoliticalCrisis #PrimeMinister #BreakingNews #PoliticalNews #GNN
اسلام آباد:ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران سکندر کی میڈیا سے گفتگو
کیا بچوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار آپ نہیں ہی؟صحافی کا ای ڈی پمز سے سوال
یہ واقعہ پہلی متربہ پیش آیا ہے،چودہ بچے اس میں شہید ہوئے ہیں،ای ڈی پمز
وزیراعظم نے اس حوالے سے کمیٹی بنا دی ہے،ای ڈی پمز
کیا آپ مستفیٰ ہوں گے اتنے بڑے واقعہ کے بعد؟صحافی کا سوال
ذمہ دار کا تعین ہو جائے پھر دیکھتے ہیں،ای ڈی پمز
ان ننھے بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون ہے؟صحافی کا سوال
چلڈرن وارڈ کا مین گیٹ کیوں بند تھا:صحافی کا ای ڈی پمز سے سوال
آپ کو جگہ کا نہیں معلوم:ای ڈی پمز
نہ کوئی چلڈرن وارڈ بند تھی نہ کوئی گیٹ بند تھا:ای ڈی پمز
آگ بجھانے کے لیئے 24 آکیسجن سلنڈرز موجود تھے :ای ڈی پمز
کوئی بھی قصور وار پایا گیا تو کارروائی ہو گی :ای ڈی پمر
فائر سسٹم ہسپتال میں موجود ہے
یہ ہے اس واقعے کی مکمل اور حقائق پر مبنی ویڈیو ۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ پاک فوج کے افسر، لیفٹیننٹ کرنل اسفند یار اپنی وائف ڈاکٹر آئینہ کے ہمراہ اس شخص کی طرف بڑھتے ہیں جس نے ان کی اہلیہ سے دست درازی کی تھی ۔ وہ وہاں قانون کو ہاتھ میں لینے نہیں، بلکہ محض بات کرنے گئے تھے، لیکن آگے سے اس شخص نے بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ اس اشتعال انگیز رویے پر، ایک غیرت مند شوہر کے فطری جذبات کے تحت، انہوں نے اپنی اسٹک سے اسے دو بار ہٹ کیا۔
دنیا کا کوئی بھی خوددار اور غیرت مند مرد اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی بیوی کی تذلیل برداشت نہیں کر سکتا، اور کرنل اسفند یار نے بھی وہی کیا جو ایک سچے مرد کا شیوہ ہے۔
غور طلب بات یہ ہے کہ وہ اس وقت آن ڈیوٹی تھے اور وردی میں ملبوس تھے۔ وہ وہاں کسی جنگ یا معرکے کے لیے نہیں نکلے تھے، ورنہ ایک فوجی افسر کے لیے اپنے ساتھ مسلح جوانوں کی نفری لے جانا چند منٹوں کا کام تھا اور جہاں تک پولیس کا تعلق ہے، وہ عام طور پر یونیورسٹیوں کے اندرونی معاملات سے دور ہی رہتی ہے۔ ویڈیو کے اگلے مناظر میں واضح ہے کہ جیسے ہی کرنل اسفند یار نے اس شخص کو اسٹک سے ہٹ کیا، ان کی سمجھدار بیوی نے فوراً ان کا ہاتھ روکا اور بیچ بچاؤ کرا کر انہیں وہاں سے واپس لے جانے لگیں۔
اصل معاملہ اس وقت کھڑا ہوا جب وہ پرامن طریقے سے واپس لوٹ رہے تھے۔ ہجوم میں سے ایک شخص نے آگے بڑھ کر سوال کیا کہ "کیوں مارا؟" کرنل اسفند یار نے انتہائی ضبط کے ساتھ اسے حقیقت بتانے کی کوشش کی کہ اس شخص نے ان کی بیوی سے دست درازی کی ہے۔ مگر وہ گروہ کچھ بھی سننے اور سمجھنے کے لیے تیار نہ تھا۔ اسی اثنا میں پیچھے سے ایک نے افسر کے گریبان پر ہاتھ ڈال دیا، اور ساتھ ہی ڈاکٹر آئینہ کو زبردستی پکڑنے کی کوشش کی جانے لگی۔
ویڈیو کا یہ حصہ دل دہلا دینے والا ہے، جہاں ایک تنہا شوہر درجنوں کے ہجوم کے سامنے اپنی بیوی کے لیے فولادی ڈھال بن جاتا ہے۔ اس چھینا جھپٹی اور دھکم پیل میں ڈاکٹر آئینہ زمین پر گر جاتی ہیں، اور ہجوم دانستہ پاک فوج کی مقدس وردی کو تار تار کرتا ہے۔ یہ ہجوم اس افسر کی جان لینے کی تاک میں تھا اور حالات قابو سے باہر ہو چکے تھے۔ اس نازک ترین موڑ پر، کرنل اسفند یار نے اپنی پیشہ ورانہ فوجی تربیت کو بروئے کار لاتے ہوئے کمالِ دلیری کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنی پستول نکالی اور طلبہ کو پیچھے دھکیلنے اور اپنی جان کے تحفظ کے لیے ہوائی فائر کیے۔
اگر اس پورے معاملے کا منصفانہ جائزہ لیا جائے، تو افسر کا واحد "جرم" یہ تھا کہ وہ اس وقت وردی میں ملبوس تھے اور حالات کی سنگینی کے باعث انہیں لباس تبدیل کرنے کا وقت نہیں ملا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کوئی قانون شکنی یا خطا نہیں کی۔ ان کا کورٹ مارشل یا کوئی بھی تادیبی کارروائی اس لیے نہیں بنتی کیونکہ وہ طاقت کا ناجائز استعمال کرنے یا لڑائی جھگڑا کرنے نہیں گئے تھے؛ ہاں، اگر وہ اپنے ساتھ سرکاری جوان لے جاتے اور اپنی فوجی طاقت کا رعب جماتے، تو یقیناً وہ قصوروار ٹھہرتے۔
یہ منطق سراسر خلافِ عقل اور مضحکہ خیز ہے کہ اگر پاک فوج کا کوئی جوان ڈیوٹی پر ہو اور اس کی بیوی کی عزت خطرے میں پڑ جائے، تو وہ پہلے جی ایچ کیو سے چھٹی کی درخواست کرے، پھر گھر جا کر وردی اتارے اور پھر اپنی بیوی کی حفاظت کے لیے نکلے۔ دنیا کا کوئی بھی ذی شعور انسان ایسے وقت میں سیکنڈوں کی تاخیر بھی برداشت نہیں کرتا۔ کرنل اسفند یار نے وہی کیا جو تاریخ کے ہر دور میں ایک غیرت مند انسان کرتا آیا ہے، اور ہمیں پاک فوج کے ان غیور بیٹوں سے یہی توقع ہے کہ جہاں وہ سرحدوں پر وطنِ عزیز کا دفاع کرتے ہیں، وہیں اپنی فیملی اور چادر و چار دیواری کی حرمت پر بھی آنچ نہیں آنے دیتے۔
کیا آپ کی کمر کا درد یا L3, L4, L5, S1 کا نَسوں پر دباؤ (Sciatica) پیروں تک جاتا ہے؟ 😣
اس ویڈیو میں فزیوتھراپسٹ سے جانیں 3 آسان اور بے حد موثر گھریلو ورزشیں جو اس درد سے نجات دلانے میں مدد کر سکتی ہیں! 👇
اپنی صحت کا خیال رکھیں، آج ہی آزمائیں!