“I’m a stand-up comedian and an artist. My goal is to bring laughter into people’s lives—because let’s be honest, we already have plenty of reasons to cry.
خیبرپختونخوا میں ممکنہ گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کے خدشات، پشاور یونیورسٹی کے طلباء ہاسٹلز سے نکل کر احتجاج اور گورنر راج کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں....!!!!
جس کا نام تین سال میں مٹانے کی کوشش کی گئی اج پورا انٹرنیشنل اور نیشنل میڈیا صرف اس کے ہسپتال جانے پر دن رات تبصرے کر رہا ہے یہ وہ جادو تھا عمران خان کا جو یہ تین سالوں میں نہ ختم کر پائے Adiala Jail
عمران خان کو طبی بنیاد میں شفا ہاسپٹل ایڈمٹ کر لیا جائے گا اور ٹھیک ایک ہفتے بعد بیماری کا بہانہ بنا کر بنی گالہ شفٹ ہو جائیں گے نظام ہار گیا اور خان جو ڈٹ کے کھڑا تھا جیت گیا
I think if the no confidence vote against the Prime Minister succeeds, all will be forgiven in Washington - Donald Lu IMRAN KHAN WAS RIGHT Word by word, line by line