ترکی کے شہر نیوشہیر میں ایک شخص نے سڑک پر چلتی خاتون کو اچانک تھپڑ مار دیا۔ واقعے کے بعد تحقیقات کی گئیں تو معلوم ہوا کہ ملزم کا پہلے سے چھ مقدمات پر مشتمل مجرمانہ ریکارڈ موجود ہے، جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔
اس حملے میں خاتون زخمی ہوئیں اور بعد میں ان میں سماعت سے محرومی کی تشخیص ہوئی۔
ایک طرف عوامی مینڈیٹ۔۔۔
دوسری طرف اقتدار کے بھوکے مافیا کا پورا “ڈاکو ڈفر الائنس”
پھر بھی پلڑا ایک ہی طرف بھاری ہے!
اُس نے پہلے ہی بتا دیا تھا: “ میں کلا ہی کافی آں!!!”
فائیو سٹار ہوٹلوں پہ عسکری قبضہ رہ گیا تھا، الحمدللہ فیلڈ مارشل نے یہ چوکی بھی سر کر لی ہے.
جب آپ سکون سے سو رہے ہوتے ہیں تو وردی والے یہ معرکے مار رہے ہوتے ہیں.
https://t.co/CqimSCvDhH
#LetPakistanSeeImranKhan
🚨بہادر طالبہ کےہوشر باانکشاف🚨
پولیس والےکہہ رہےہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہناسکتے۔
یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ کوئی بھی آرمی چیف آ کر اس کا ڈوپٹہ کھنچےآج اگر آپ نے آواز نااٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ ناہو گی
👏💙🇺🇸 آئرن لیڈی الہان عمر کو دلی مبارکباد!
صومالی نژاد امریکیوں کے لیے یہ ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔ آپ کی جدوجہد اور کامیابیاں تاریخ کا حصہ بنتی رہیں۔
Keep making history! 💪🇸🇴
#IlhanOmar#IronLady#SomaliAmericans#USPolitics
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی فائدے کے لئے دانستہ طور پر اسلام اور مسلمانوں کی کھلم کھلا توہین کر دی ہے اسلامی ممالک کو مل کر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کرنی چاہیئے اور مطالبہ کرنا چاہیئے کہ ٹرمپ اپنی توہین آمیز پوسٹ واپس لیکر مسلمانوں سے معافی مانگیں