خدا کےلیے اپنی جنتیں خود بنائیں،خود سجائیں،خود ہی سنواریں۔ساری زندگی جو حرام کاری اور عیاشی میں گزارتے بڑھاپے میں اپنی اولادوں کو ان خنزیروں کے پاس جنتیں سنوارنے بھیج دیتے ہیں
اگر ادھر بھیج ہی دیتے ہو تو لاوارث تو مت بناؤ خیر خبر رکھا کرو اوراجکل تو کسی کوبھی مارنے والا حق نہ دیں
ڈی آئی خان/ زنجیروں اور رسیوں میں جکڑا باپ۔۔۔۔۔۔
کوٹ جائی میں جائیداد کی لالچ میں دو بیٹوں، حبیب اللہ اور شعیب، نے اپنے والد (اللہ یار) کو پانچ روز تک زنجیروں اور رسیوں سے باندھ کر اندھیرے کمرے میں قید رکھا۔بیٹی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بزرگ شہری کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
كاميرا مراقبة رصدت لحظة اقتراب رجل من الحاجز الواقي لأحد المتاجر،
الرجل حاول الوصول إلى البيض الموضوع قرب المنضدة باستخدام قطعتين من عصا مكنسة. وتمكن المجىم من سحب علبة البيض، لكن الحاجز منعه من إزالتها، فقرر ثنيه لتجاوزه.
لكن انتهى به الأمر إلى كسر الحاجز وإسقاط عدة بيضات. حتى الان
قدرت کا کرنا دیکھیں کہ ان کے عہدے ہی ان کے لیے شرمندگی اور ڈوب مرنے کا باعث بن گئے۔ چیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر محمد سعید نے میڈیا کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ان کے نام کے ساتھ انکا فوجی عہدہ لیفٹیننٹ جنرل نہ لکھا جائے۔ جیسا کہ آپ جیو کی اس خبر میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
بھارتی سپریم کورٹ میں افراتفری! جسٹس وی وشواناتھن اور آلوک ارادے کی بنچ کے سامنے ذاتی طور پر حاضر درخواست گزار نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے بنچ کو مخاطب کیا اور مبینہ طور پر CJI کے ساتھ بدسلوکی کی اور کاغذات پھینک دیے جس پر سیکیورٹی نے فوری باہر نکال دیا۔
مگر بنچ نے توہینِ عدالت کی کارروائی نہ کی، بلکہ میرٹ پر درخواست خارج کر دی۔
#SupremeCourt #IndianJudiciary
ساری پولیس ایک طرف پر سندھ گھوٹکی پولیس کا اپنا مقام ہے۔انسپکٹرز صاحب کے ڈائیلاگ نے بھی کلپ کو چار چاند لگا دیئے۔فیصلہ آپ کریں یہ سب کیا تھا۔
@Imran_Nawaz_@KismatZimri@multan_cpo
رانا فیصل حیات
پروٹوکول کو لیکر بات کتنی دور چلی گئی ھے صرف وزراء نہی وزراء کے بھائی بہن، اھلیہ اور بچے بھی پروٹوکول کےبغیر باہر نہی نکلتے وزیرتعلیم کا بھائی بھی پولیس کی گاڑی کے بغیر سفر نہی کرتا
ایک
محتاط اندازے کیمطابق پاکستان میں پروٹوکول کے نام پر 2 ارب ڈالر لٹائے جاتے ھیں
بچوں کے اٹھنے سے پہلے گھر سے نکل آتے ہیں، بیوی بچے سو جاتے ہیں تو گھر جاتے ہیں کہ بچے 20، 30 روپے کی کوئی چیز نہ مانگ لیں، فون کرتے ہیں تو کہتا ہوں کہ بند کرو سگنل نہیں آرہے، لاہور میں شہری کی گفتگو
پاکستان میں اس وقت 57 ہزار بلیو پاسپورٹ ہیں 13 سو ریڈ پاسپورٹ ہیں
پارلیمنٹیرنز تو صرف ایک ہزار کے لگ بھگ ہیں تو پھر 57 ہزار بلیو پاسپورٹ کیوں ہے، اس کی لسٹ بھی سامنے آنی چاہیے صرف سیاستدان ہی کیوں نشانہ بنتا ہے سب سامنے آنے چاہیں
شفیع جان
سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور
یہ وطن ججوں کا ہے جرنیلوں کا ہے سیاستدانوں کا ہے بیوروکریسی کا ہے
یہ وطن تمھارا ہے باقی شودر عوام کی 200 یونٹ والی سہولت بھی ختم ہو گئی ہے