لندن کے ھسپتال کے انتہائ نگہداشت یونٹ میں ہونیوالی ملاقات کے مناظر۔۔۔ کھاؤ پیو بیماری کا علاج انتہائ انہماک سے جاری ہے اور سارے مریض بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
پاکستان میں ٹی وی پر ریسلنگ دیکھنے پر پابندی لگائی ریسلنگ دیکھنے کی لت میں پڑے افراد میں وحشیانہ جذبات جنم لے رہے ہیں ایسے ہی ایک شخص نے publicly اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ایک لاش کو شاہراہ پر گھسیٹا جائے اور تین دن تک لاش لٹکی رہے world wrestling federation کیلے لمحہ فکریہ ہے
مرے کو مارنا کونسی بہادری ہے جب وہ طاقتور تھا زور آور تھا تو اسکے بوٹ چاٹے اسکے منہ سے نکلے الفاظ کو قانون کا درجہ دیا کس کو نہیں پتا کہ آج اسکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا مزا توجب آتا جب اپ اپنے ان بھائی بندوں کو بھی چ��ھاتے جو اس زور آور کا آلہ بنے وقت امتحان پتلی گلی سے نکل گئے
انصاف کا بول بالا ہے پرویز مشرف بستر مرگ سے پاکستان واپس آئیں اور پھانسی چڑھیں بہن فریال بھائی خورشید شاہ بھائی آغا سراج بہت ہسپتالوں میں رہ لئے اب گھر چلے جائیں ویسے بھی یچاروں کو صرف اربوں کھربوں کی کرپشن کے معمولی الزامات پر ب پکڑ لیا تھا یہ کوئی جرائم ہیں جرم تو مشرف نے کیے
بس یادیں ہی تو رہ جاتی ہیں نا!!
دس سال پہلے میرے بڑے بھائی چاند رات کو گھر جلدی پہنچنے کی کوشش کرتے تھے کیونکہ وہ ہم بہنوں کو مہندی لگاتے تھے
دس سال ہو گے چیفی میں نے مہندی نہیں لگائی۔۔اب ہر چاند رات کو ہمارے ہاں ایک عجیب سی خاموشی ہوتی ہے..!!!
#ChandRaat#EidMubarak#EidUlFitr
پاکستان کی عوام مزید ٹیکس دینے کو تیار ہے لیکن آئ ایم ایف سے مزید قرضہ لینے کو تیار نہی.
عمران خان مہنگائ اس وجہ سے بڑھا رہا ہے کہ جب قرضہ کی خاطر آئ ایم ایف کے دروازہ پر دستک دیں وہ مزید ڈیمانڈ نا کریں اور ایسا ہونا نا ممکن ہے.
یہ لوگ بہت اچھے انداز سے لوگوں کو گ��راہ کرنا جانتے ہیں اور انکا کردار پہلے بھی اہمیت کا حامل تھا.
اصل بات انکے دوبارہ سے کام کرنے کی ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ عمران خان پھر سے مشکلات کا شکار ہے.
عمران خان کو سوشل میڈیا پر ترجیح دینے والے کچھ ایسے پیج اور گروپ تھے جو پی ٹی آئ کی حکومت بنتے ہی غائب ہو گئے تھے لیکن موجودہ گرتی ہوئ معاشی صورتحال مین انہوں نے پھر سے پوسٹنگ شروع کردی ہے.
China again blocked an Indian effort to get Masood Azhar declared a global terrorist by the UNSC. The temporary relief for JeM leader must not hold Pakistan from taking action against proscribed organisations. China could not bow before US, UK, France & Germany for India. Period.
پاک فوج کے گھن پاکستان کی عوام کیوں گاتی ہے اس کی وجہ اسی سے لگالین کہ سب سے بڑے دشمن ابھی بندن نے چند گھنٹے پاک فوج کے ساتھ گزارنے کے بعد میان مٹھو کی طرح پاک فوج کی تعریف شروع کردی