آج عوامی احتجاج میں شرکت کی اور کمر توڑ مہنگائی اور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا۔ عوام کے مسائل پر خاموشی مزید ممکن نہیں۔ حکومت ہوش کے ناخن لے! #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور
کراچی کو کل ایک اہم فیصلہ کرنا ہے۔۔۔ میرے نزدیک بلدیاتی انتخابات میں کراچی کے شہریوں کے پاس اس وقت جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کے انتخاب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ اس وقت کراچی جماعت ک�� علاوہ کسی کی ترجیح نہیں۔ اللہ میرے ��یارے شہر کے لئے اچھا فیصلہ فرمائے
The situation of IIUI has become severe. The Uni administration has completely refused to play its role for betterment of students. Several days have passed since the students protest,
@RTanveerPMLN sir plz look into the matter & relieve the students.
#StudentsProtest_IIUI