It is better to be hated for what you are than to be loved for what you are not. A Patriotic Pakistani firmly believe in Civilian Supremacy. Rational discussion
اس ملک کےایکPMکوہائی جیکنگ کیس میں سزائےعمرقید سنائی گئی جب اس کےخلاف کرپشن کاالزام نہ لگاسکےاوردوسری باراسیPMکوپانامامیں صرف اس بات پرنااہل کروایاکہ اسنےاپنےبیٹےسےتنخواہ نہیں لی تھی۔ یہ وہ نظام ہےجسےکہتےہیں
جدھرپترنورجمال ادھرگیدڑشیدڑ سب حلال
پترنورجمال جوبھی بنتےہیں مزےکرتےہیں۔
یہ سٹی فارٹی ٹو میں نیوزنائیٹ کا واقعہ ہے۔ میرے پاس ایک بڑے ٹیچرز یونین رہنما پروگرام میں تشریف لائے۔ وہ ہڑتال پر تھے۔
میں نے ان سے کہا،
Can you explain your position in English?
انہوں نے آن ائیر صاف معذرت کر لی ۔ نام اس لیے نہیں لکھوں گا کہ وہ آج بھی ایک یونین کے صوبائی عہدیدار ہیں۔
آج وہی تمام ٹیچرز بنیادی ٹیسٹ دینے سے انکار کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عوام سرکاری سکولوں اور اساتذہ پر اعتماد نہیں کرتے۔
ویسے قیامت کی نشانیاں ہیں کہ آئین کو ری رائٹ کرنے والا سابقہ چیف جسٹس بندیال ایک ملاقات میں موجودہ چیف جسٹس یحییٰ افریدی کو نصیحت کر رہا تھا کہ آپ نے اب سپریم کورٹ کی ساکھ اور عزت کو بحال کرنا ھے۔۔
آج یہ لکی مروت کے نوجوان لیفٹیننٹ عارف اللہ مسجد میں نمازیوں کی جان بچاتے شہید ہوگئے
🚨🚨
آج 25 اکتوبر 2024 کو پی ایم اے کاکول سے چھٹیوں پے آئے ہوئے لکی مروت کے رہائشی ، جینٹلمین کیڈٹ عارف اللہ مغرب کی نماز ادا کرنے مسجد میں گئےُ جہاں پے کچھ خارجیوں نے حملہ کر دیا- جینٹلمین کیڈٹ عارف اللہ نے حملے آواروں سے مزاحمت شروع کر دی اور ان کو دبوچ لیا-
اس دوران جینٹلمین کیڈٹ عارف اللہ خارجیوں کی بِلا اشتعال فائرنگ سے شہید ھو گئے مگر باقی نمازیوں کو وہاں سے نکلنے کا وقت مل گیا اور وہ بچ گئے۔
فتنہ الخوارج ہمیشہ یہ بیانیہ اپناتے رہے ہیں کہ ان کی لڑائی عام عوام سے نہیں بلکہ سیکیورٹی اداروں سے ہے لیکن آج ان کا ایک اور مسجد کو نشانہ بنانا دراصل اس بات کی نشانی ہے کہ وہ جہنم کے کتے ہیں۔
حسین اتفاق ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد بھی پاک فوج میں اعزازی شمشیر حاصل کرچکے اور آرمی چیف حافظ عاصم منیر بھی اعزازی شمیر کا اعزاز رکھتے ہیں
آرمی چیف نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے کہ سولجر آف پاکستان کا بیٹا چیف جسٹس بنا
یہ شخص پاکستانی قوم نے کھویا ہے۔
ہر روز یاد کرو گے۔۔۔اس اللہ کے بندے کو
بین الاقوامی اعزاز لینے
اپنی جیب سے
"اکانومی کلاس کا ٹکٹ"لیکر سفر کرنے والا "جھلا"
اربوں روپے لیکر کیسسز کے فیصلے کر سکتا تھا۔کیا کیا نہیں کر سکتا تھا۔۔۔
یار۔
ہم ایسے لوگ ڈیزرو ہی نہیں کرتے😥
(اسد آر چوہدری)
عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے 38 امیدواروں میں بھی شامل نہیں کیا ( یعنی بے عزتی) اور دوسری طرف ۔۔۔ قاضی فائز عیسی برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں اپنے اعزاز میں تقریب کے لئے لندن روانہ ہو گئے۔ قاضی فائز وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں یہ اعزاز ملا۔
چند فقرے۔۔۔۔جن کی وجہ سے میں انتہائی رنجیدہ ہوا��۔۔
قاضی نے دوران سماعت کہا۔۔1 دن رہ گیا ہے مجھے مزید برداشت کر لیں۔
قاضی کے گارڈرز نے کہا۔۔کہ
وہ درویش آدمی ہیں۔ہم چھپ کر سیکیورٹی کرتے ہیں۔وہ کہتے ہیں میری وجہ سے کسی کو تکلیف مت دو۔مجھے کسی نے کیا کہنا ہے۔۔
قاضی کا بیٹا 75 ہزار روپے کی تنخواہ پر لاہور جا کر نوکری کرنے لگا،ایک دن بیٹے نے کہا"بابا"اتنے پیسوں سے میرا گزارا نہیں ہوتا۔تو قاضی نے جواب دیا کہ پھر انگلستان چلے جاو،وہاں جا کر کوئی نوکری کر لو،میں کچھ نہیں کر سکتا۔
ایسے درویش آدمی کو۔۔۔۔مطیع اللہ جان اور اسد طور جیسے۔۔ بدبخت لعنتی لوگوں نے ستایا۔ایسے شخص کے خلاف PTI کا ہر شخص بھونکا۔۔
ایسے شخص کے خلاف فضل الرحمن نے سازش کی اور کامران مرتضی نے اس کے خلاف مہم چلائی۔
اللہ کی لعنت۔۔۔ان سب پر
قوم۔۔۔قاضی کو ہر روز یاد کرے گی۔
(اسد آر چوہدری)
My most of the followers are Patwaris, but whenever i tweet praising PPP or any other political party the way they endorse it, is remarkable, it shows their political maturity tolerance and understanding. Salam. 😍
مجھے رپورٹنگ کرتے ایک سال ہوا ہے۔ پارلیمنٹ میں کوئی سیاستدان ملتا ہے پہلے پوچھتی ہوں اپ کا quick comment چاہیے ۔ وہ اپنی سہولت سے بات کرتے ہیں پھر میں کیمرہ آن کرتی ہوں۔ ۔یہ basic ethics ہیں ۔ یہ کیا کر رہے ہیں ؟ اپنی عمر کا ہی لحاظ کر لیں ۔ 👇
@NaureenJanjua کچھ لوگ بنیادی اخلاقیات "ترقی" کی راہ میں رکاوٹ سمجھتے ہیں اور اسی سوچ نے ہر شعبہ زندگی سے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے اور نتیجتا" معاشرے کی یکجہتی پارہ پارہ ہوگئی ہے۔
ارشد شریف کی شہادت پر اس کی فیملی کو عمران خان کی چاپلوسی کرنے کی بجائے تحقیقات اور مقدمے کا حصہ بننا چاہئیے تھا۔ اس لیپ ٹاپ کی برآمدگی ہونی چاہئیے تھی جس میں اسے ملک سے خفیہ طور پر بھگانے اور کینیا پہنچانے والوں کے راز تھے۔ عمران ریاض بھی یہیں ہے اور صدیق جان بھی، اللہ انہیں محفوظ رکھے، کون تھا جو اسے پاکستان سے اس مقتل گاہ میں لے گیا؟
اہم ترین
حکومت نے فیصلہ کر لیا ھے کہ اب
27ویں اور 28ویں أئینی ترمیم بھی جلد پیش کر دی جائے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے کل رات بتا دیا تھا کہ حکومتی قانونی ٹیم 24 گھنٹے کام کر رہی ھے
اور اب قوم یوتھ اور انکے باقی بچ جانے والے سہولتکاروں کے لئے کوئی اچھی خبریں نہیں ہوں گی۔۔۔۔!!!
پاکستان کی تاریخ کا پہلا چیف جسٹس اپنے عہدے کی میعاد رخصت کر کے مکمل ہو رہا ہے جس پر وقت کے آمروں نے کرپشن کے الزامات لگائے تو وہ مراعات لے کر گھر نہیں بیٹھ گیا بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کیا حتی کہ آمروں کو بھاگنا پڑا۔
پاکستان کی تاریخ کا پہلا چیف جسٹس اپنے عہدے کی میعاد رخصت کر کے مکمل ہو رہا ہے جس نے بطور چیف جسٹس ری��ست سے پلاٹ لئے نہیں بلکہ اپنا قیمتی پلاٹ قوم اور ریاست کو تحفہ کر دیا۔
پاکستان کی تاریخ کا پہلا چیف جسٹس اپنے عہدے کی میعاد رخصت کر کے مکمل ہو رہا ہے جس نے عدالتی فیصلوں کے نام پر گندگی اور ظلم کو صاف کیا، بھٹو کیس کی کالک ختم کی، اعلان کیا کہ ��یصلے آئین اور قانون پر ہوں گے بلیک لا ڈکشنری پر نہیں۔
پاکستان کی تاریخ کا پہلا چیف جسٹس اپنے عہدے کی میعاد رخصت کر کے مکمل ہو رہا ہے جس نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی بالادستی کو تسلیم کیا اور اس کا مظہر اس کے فیصلے رہے، خود اپنی ذات اور عہدے پر قانون لاگو کئے۔ فیصلے چیمبر میں نہیں عدالت میں کئے۔
پاکستان کی تاریخ کا پہلا چیف جسٹس اپنے عہدے کی میعاد رخصت کر کے مکمل ہو رہا ہے جس کے ٹاوٹ وکیل نہیں تھے جو اس کے لئے کلائنٹ پکڑتے۔ جس کا کوئی دھڑا نہیں تھا۔ وہ اپنی فیملی سے محبت اور اس کا احترام کرتا تھا مگر اس کے اشاروں پر فیصلے نہیں۔
پاکستان کی تاریخ کا پہلا چیف جسٹس اپ��ے عہدے کی میعاد رخصت کر کے مکمل ہو رہا ہے جس نے پروٹوکول نہیں لیا۔ جس نے ڈیم بنانے جیسے ڈرامے نہیں کئے۔ کلٹ سے نہ ڈرا نہ مرعوب ہوا۔ جس نے بھی اس کی توہین کر کے منہ پر کالک ملی اسے معاف کر دیا۔
پاکستان کی تاریخ کا پہلا چیف جسٹس اپنے عہدے کی میعاد رخصت کر کے مکمل ہو رہا ہے جو جسٹس منیر، مولوی مشتاق، ارشاد حسن خان جیسی سیاہی کے مقابلے روشنی ہے۔ کسی نے درست کہا اس پر ایک لاکھ ثاقب نثار، کھوسے، گلزار اور بندیال قربان۔
پاکستان کا ہر باشعور اور محب وطن شہری قاضی فائز عیسی کو ایک عظیم، ایماندار، جرات مند اور ��اریخ ساز عدالتی سربراہ کے طور پر یاد رکھے گا۔