چیئرمین عمران خان کے علاوہ کسی کو وزیراعلیٰ کے متبادل امیدوار کی نامزدگی یا فیصلے میں تبدیلی کا اختیار نہیں۔ پارٹی رہنماؤں اور ارکان کو وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر اجلاس بلانے، تجاویز دینے اور بحث کرنے پر پابندی، سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان۔ پی ٹی آئی نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کشمیر میں ظلم کی انتہا
پندی باغ میں شکمت صاحب کے گھر پر فورسز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ پورا گھر تباہ اور پوری فیملی کو گولیاں ماری کر شہید کر دیا گیا
آج وہ بھی صدیق جان پر تنقید کر رہے ہیں جنکے بڑے صدیق جان کی خبروں پر اپنے پروگرامز ڈیزائن کرتے رہے۔ TV سکرین سے چمٹا رہنے والا ہر فرد صحافی نہیں ہوتا۔ صحیح غلط کی پہچان اور درست مؤقف پر کھڑا ہونا بھی ایک شرط ہے۔
ایک اسیے ٹائم پر جب عمران خان کی بہن کو ہسپتال لایا گیا، عین اسی وقت شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں عاصمہ شیرازی صاحبہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے سوال پر بجائے حکومت کو شرم دلانے کے فرماتی ہیں کہ یہ پی ٹی آئی کے رویے پر منحصر ہے،
حیرت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اتنی بے رحم کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ ایک ستر سالہ بیمار خاتون کو ناحق قید کرنے والوں کی مذمت کرنے کی بجائے ایک پارٹی سے کہہ رہی ہیں کہ وہ بھی نواز شریف کی طرح اپنی سیاسی عزت، غیرت، خودداری ذبح کر لیں تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گے
صدیق جان! آپ حیران نہ ہوں، اس بے رحمی کی اصل وجہ یہی ہے کہ عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں میڈیا ہاؤسز پر اربوں روپے کے سرکاری اشتہارات لٹانے کی پالیسی نہیں اپنائی۔ اگر وہ بھی عوام کے ٹیکس کا پیسہ میڈیا کی تشہیر پر خرچ کرتے تو شاید آج سب اچھا ہوتا!
بھوسڑی والےچاچا، آپ کی زندگی کی عشاء ہونے کو ہے، اور آپ کی زندگی کا عروج ایک ڈکٹیٹر کا ادنیٰ ٹاوئٹ ہونا ہے۔ جس لوڑو کی زندگی کا کل حاصل ٹٹا پوشی ہو، وہ کیا سوچتا ہے، ہمارے لن سے۔
نورین نیازی کے ساتھ ظلم کی انتہا!
ایمان مزاری کو سزا۔ عافیہ صدیقی کو بھی اسی طرز کی سزا ملی تھی۔تم تو اپنے مالک سے بھی زیادہ ظالم نکلے ہو!
خواجہ آصف اور محسن نقوی کی مولانا کے بیان پر ردِ عمل۔ خواجہ آصف تمہیں نواز شریف نے میرے سامنے چور ثابت کیا تھا، ایسی باتیں کرنے کی بجائے مولانا کی باتوں کا جواب دو!
ٹرمپ کے خودساختہ ملازم عاصم منیر کے ملازم عمران گوندل آئی ایس آئی ملتان کا سیکٹر کمانڈر، اُس تھرڈ کلاس آدمی کی میرے خلاف حرکتیں !
https://t.co/B9CsAq4oiz
خیبر پختونخوا پر گورنر راج کا تازیانہ برسانا، ایمرجنسی کا نفاذ اور تحریک انصاف کی منتخب حکومت کو دیوار سے لگانا، یہ سب امن و امان کی کوئی مجبوری نہیں۔ نہ ہی عمران خان اور تحریک انصاف کو رستے سے ہٹا کر ضم شدہ قبائل کو صوبائی دائرہ اختیار سے کاٹنا اور براہ راست وفاق کے تابع کرنا کوئی ہنگامی انتظامی تدبیر ہے۔
تحریک انصاف اور عمران خان کے عوامی مینڈیٹ کو کچلنا اور صوبے پر گورنر راج جیسے ہرکندوں کے ذریعے گرفت قائم رکھنا محض روایتی سیاسی رساکشی نہیں ہے۔ ایک منتخب اور صوبائی خود مختاری کی علمبردار حکومت، قبائلی اصلاح کے واجب الادا کھربوں روپے کے فنڈز اور اپنے صوبے کی عوام کے آئینی اور مادی حقوق پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں تھی۔
دہشتگردی کا خاتمہ اور جڑ سے صفایا ہمیشہ سے ایک ایسا دل فریب اور بین الاقوامی سطح پر قابل فروغ بیانیہ رہا ہے جس کی آڑ میں غیر معمولی فیصلوں کو تحفظ دیا جاتا ہے۔ امن کا قیام ہمارے جرنیلوں کی اصل ترجیح تھا ہی نہیں۔اصل ترجیح تو کوہ سلیمان، وزیرستان اور مہمند سمیت دیگر قبائلی اضلاع کے سینے میں مدفون کھربوں ڈالر کے تانبے، سونے، یورینیم اور نایاب معدنی خزانوں پر بلا شرکتِ غیرِ گرفت ہے۔۔۔!!
#PakistanUnderCrisis
اب ایک نیا ٹرینڈ لانچ کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کا رہنما بنا کر سانپ اور ناگن کو ٹی وی پر بیٹھا یا جاتا ہے،اور تنقید بھی اس سے پی ٹی آئی پر ہی کروائی جاتی ہے۔
اگر اب بھی کوئی ٹاوٹس کو نا پہچان سکے تو وہ اپنا علاج کروائے پھر:)
BREAKING: Disturbing news from Pakistan Occupied Kashmir right now. According to reports, Rangers attacked a home with grenades and killed a whole family, including and old grandmother and children. Total death count unconfirmed so far.
I've noticed a number of our parliamentarians saying Sohail Afridi is our CM, unless he's disqualified... A bit strange. I'm sure that's not the intent, but it feels like a hint.
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔
بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔
اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
میرے سمیت جو پاکستان،اسلامی امہ اور پاکستان کے لیڈر عمران خان کے ساتھ غداری کر رہا ہے،اللہ تعالی اس کو اور اس کی اولاد کو اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی نشان عبرت بناۓ اور اس کو قیامت کے روز میرے سوہنے نبی ﷺ کی شفاعت حاصل نہ ہو
سب بولو آمین🤲
ٹرمپ کے خواسختہ ملازم عاصم منیر کے ملازم عمران گوندل آئی ایس آئی ملتان کا سیکٹر کمانڈر، ایک تھرڈ کلاس آدمی ہے۔ یہ جیل سے random مجرمان کو اس بات پر چھڑوا رہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے خلاف بیان دو۔
آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر عمران گوندل، سارے ہتھکنڈے تم نے آزما کر دیکھ لیے ہیں، الٹا تمہیں اور تمہارے محکمے کو ہی گالیاں پڑ رہی ہیں، جس کا مجھے افسوس ہے۔ میری، میرے گھر والوں کی movements پر تم نے 24 گھنٹے نظر رکھی ہوئی ہے، اور گواہیاں تمہاری یہ ہیں۔ خود کو نمبر ون ایجنسی کہتے ہو!