Hunger Games, Day-61, India; As days have gone by, police have been brutal, migrants hungry and desperate, the Middle-Class apathetic, and the rulers clueless and without a plan. Modi shot from the hip. The end result is the collapse of institutions and eruption of chaos.
نواز،عمران،ضيا،مشرف ادوار ميں سندھ کے لوگوں کو انکےکافی حقوق نہيں ملے،کئی معاملات ميں سندھ سےزيادتی ہوئی.
مگر سندھ نےان کو ووٹ تو نہيں ديےتھے، انکےليڈرز کی شہادت پر خودکشياں اور ہڑتاليں تو نہيں کی، انکو 6 بار حکومت تو نہيں دی!
بلاول آپ نےسندھ کو باره سال سےلوٹ کر برباد کيوں کيا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارتی عوام اور نریندرمودی کے سامنے پاکستان سے اچھے تعلقات اور ان میں مزید بہتری کا اعتراف کر رہا ہے۔
یہ سب وزیراعظم عمران خان کی بہترین سفارتکاری کا نتیجہ ہے۔
اختلاف رائے ہر انسان کا پیدائشی حق ہے، لیکن اسکے ساتھ ساتھ بزرگانِ دین اور اکابرین کا احترام تمام مسلمانوں پرفرض ہے۔ سیاسی تنقیدمیں اللہ تعالیٰ کے کلام کو لانا سراسر ناجائز ہے۔ دم،درودکیلئے اللہ تعالیٰ اور حضور اکرم ﷺ کے نام میں برکت ہے۔
اپنے دلائل میں وزن لائیں، آواز میں نہیں۔
This Was Supposed To Be A Poetic MEHFIL Titled
JASHN E IQBAL
I am a big fan of URDU literature and I am disgusted by this hate of @ImranKhanPTI that such a forum is being used for such filthy poetry.
Shame on the organisers. Literally for killing our poetic culture.
LISTEN
راولپنڈی ٹریفک سٹاف کا ریڑھی بان کی جیکٹس زبردستی اٹھانے کا معاملہ،
سی پی او راولپنڈی نے آج چاندنی چوک موقع پر جا کر ریڑھی بان سے ملاقات کی، اور ٹریفک سٹاف کی طرف سے اٹھائی گئیں جیکٹس واپس کروائیں اور متاثرہ شخص ظاہر خان سے معذرت کا اظہار کیا۔
ایک طبقہ نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی قیدی کے طور پر پیش کر رہا ہے، حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہے ہمارے ہاں امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آ جائے گی، پاکستان میں جب تک عام آدمی اور سیٹھ کیلئے ایک قانون نہی ہوتا ہم ایک پسماندہ معاشرہ رہیں گے