@ImtiazAlamSAFMA تو اس نے غلط کیا کہا ہے۔ تاریک انصاف کے یو ٹیوبرزز اور صحافیوں کو کفتان کی بہنوں نے آج جھوٹا قرار دیا ہے۔ لیکن ان کو شرم سے زیادہ ڈالرز کی پرواہ ہے
نواز شریف کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز کینسر کی وجہ سے لندن کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں اور اسی ہسپتال میں ان کا انتقال ہوا۔ پی ٹی آئی کے لیڈران بشمول مرحوم نعیم الحق سمیت تمام یوتھواڑے نے وہ ہاہا کار مچائی کہ اللہ دے اور بندہ لے۔ بارلے یوتھئیوں نے تو باقاعدہ ہسپتال پر حملہ کر کے ہسپتال کے دروازے تک توڑ دئیے تھے کہ مرحومہ کلثوم نواز نے بیماری کا بہانہ بنایا ہوا ہے، حتی کہ وہ انتقال کر گئیں، تب جا کر یوتھواڑا خاموش ہوا تھا۔
آج اگر کوئی یوتھئیا کھوتی کا بچہ اخلاقیات کی الٹیاں کرتا نظر آئے تو اسے یہ ویڈیو دکھا کر ان کی اوقات یاد لازمی کروائیں۔
@muqadasawann ایک غلیظ شخص تھا جس نے ایک انسان کی اہلیہ کی وفات پر لی ہوی فوٹو جلسے میں چلا کر ٹھٹھا اڑایا تھا۔ یار پھر ایک غلاضت سی بھر عورت نے خون ہی بدل دیا تھا۔
کانپیں ٹانگ چُکی ہیں : خان کو اب صرف ایک ہی چیز روک سکتی ہے اور وہ ہے حکومت اور پیپلز پارٹی کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ کو تین دفعہ اقرار محبت "ہاں ہاں ہاں" ....
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
میرپور پہنچنے کے اگلے ہی دن کے ایف سی اور میکڈونلڈ کھانے جہلم لینڈ ہونے والے ان لن کتروں کی کل اوقات برمنگھم کی سڑکوں پر ایسے بکواس کرنا ہی رہ گئی ہے۔ #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
پاکستان ، ترکیہ اور سعودی عرب کو مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ یہ صرف خوشی کی بات نہیں بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ایک بہت بڑا اور تاریخی سنگ میل ہے ۔انشاءاللہ مقدس سرزمین پر ہونے والا یہ معاہدہ علاقاہی امن کی ضمانت بننے گا اور مستقبل میں اس معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت بھی ہوگی ۔ ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
دُنیا میں تقریباً 195 ملک ہیں اور ہزاروں مذاہب کے ماننے والے اربوں لوگ ہیں.
لیکن "مکہ معاہدہ" پہ تکلیف صرف ایک مذہب کے ماننے والوں کو ہوئی ہے جنکو "مجوسی" کہتے ہیں.
مجوسی عرب کا ہو یا عجم کا روم کا ہو یا ایران اسکی پہچان سادہ ہے وہ مکہ و مدینہ سے بُغض رکھے گا.
دُر دُر کُتیو
بصد احترام اگر یہی لب لہجہ پاکستان کی کسی بھی دینی یا سیاسی جماعت کے قائد کا ہوتا تو اب تک کیا ہو چکا ہوتا۔
میرے فوجی بیٹے زندہ جلائے گئے لیکن مجرم آزاد ہے۔