Above all else, my loyalty lies with my country and its armed forces.
I stand unwaveringly with my nation and its defenders, especially in times of adversity. Pakistan is my only homeland, and I am prepared to make any sacrifice necessary for its sake.
Long live Pakistan.🇵🇰
پاکستان کی ترقی میں سب سے بری رکاوٹ یہ پیری مریدی اور معاشرتی برائیاں ہیں جن کے خلاف ہماری حکومتیں ایکشن نہیں لیتی۔
انہوں نے اسلام کا نام بھی بدنام کردیا ہے لیکن حکومتیں الٹا سرپرستی دیتی ہیں۔
بہشتی دروازہ گزرنے کے لئے لوگوں کا جنون..! 🤦🤦
گنہگار بھی اور اوپر سے فٹنس بھی نہیں اور پھر رہی سی کسر پنجاب پولیس کہ جو خود جنت نہیں جا رہی اور نہ دوسروں کو جانے دے رہی 🧐
سب کچھ عوام ہی کرتی رہے۔
اس بے حس حکومت سے کب جان چھوٹے گی۔
تاریخ کی سب سے بری حکومت کا اعزاز شہباز شریف کے پاس ہے۔
چار سال ہونے کو ہیں یہ بتائیں کہ عوام کو کونسا ریلیف کو کونسا کام کیا ہے۔
پاکستان کی تاریخ کی سب سے بری حکومت۔
جن کی پرفارمنس پنجاب اور وفاق دونوں میں زیرو ہے۔
پنجاب دو تین سہیلیاں اور دو لونڈے زیشان ملک جیسے چلارہے ہیں اور وفاق میں شہباز شریف جیسا نااہل بندہ وزیر اعظم بناہوا۔
بڑے میاں صاحب خاموی سے انجوائے کررہے۔
کبھی ووٹ نہیں کروں گا اس جماعت کو اب
Shame On You @pmln_org@CMShehbaz
پاکستان کی تاریخ کی سب سے بری حکومت آپ کررہے ہیں۔عوام کا جینا مشکل بنادیا تم لوگوں نے اس ملک میں۔
چار سال ہوگئے لیکن پرفارمنس زیرہ
تیل کی قیمت کم نہ کرنے کا حکومتی فیصلہ درست ہے ۔ اگر قیمتیں بڑھاتے وقت وزیروں نے کیمرے پر کہہ دیا تھا جس رفتار سے بڑھا رہے ہیں جب عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگا تو اسی رفتار سے کم کریں تو وہ بات کوئی صحیفہ تھوڑی ہوگئی تھی ۔ صحافی بتا رہے تھے کہ تیل کمپنیاں دباؤ ڈال رہی ہیں ۔
ایک سادہ سا سوال ہے حکومت عوام کی پرواہ کیوں کرے یا bother ہی کیوں کرے ؟ ووٹ لینا ہے ؟
حکومت جانتی ہے کس کمپنی کو کہاں خوش رکھنا ہے اللہ اللہ خیر صلا
@HassanAyub82 پنجاب دو تین سہیلیاں مل کرچلارہی صرف سجاوٹیں دکھا کر نمبر بنالیتے۔پچھلے سال اربوں روپے ان گھٹیا منصوبوں پر لٹا دیا جن کو عوام کو ٹکے کا فائدہ نہیں ہوا۔
عوام پر انویسٹمنٹ = زیرو
ن لیگ کی بدترین حکومت
@HassanAyub82 ن لیگ کی بدتریں حکومت شہباز شریف اور مریم نواز کی حکومت ہے۔
انہوں نے عوام کو ریلیف نہیں دیا۔چار سال ہوگئے لیکن ہوا کچھ بھی نہیں۔
مریم نواز بلدیاتی کام کرتی پھررہی ہیں لیکن عوام وہیں کی وہیں رل رہی ہے۔
صرف اشتہار بازی، سجاوٹوں پر پیسہ لٹایا جارہا ہے۔
Shame On you
ن لیگ کی بدتریں حکومت شہباز شریف اور مریم نواز کی حکومت ہے۔
انہوں نے عوام کو ریلیف نہیں دیا۔چار سال ہوگئے لیکن ہوا کچھ بھی نہیں۔
مریم نواز بلدیاتی کام کرتی پھررہی ہیں لیکن عوام وہیں کی وہیں رل رہی ہے۔
صرف اشتہار بازی، سجاوٹوں پر پیسہ لٹایا جارہا ہے۔
Shame On you
عالمی منڈی میں خام تیل 66 ڈالر فی بیرل تک آنے کے باوجود پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 299 روپے ڈیزل 311 روپے بہت بڑی زیادتی ہے۔حکومت نے تجربہ کرکے دیکھ لیا کہ لوگ 400 روپے فی لیٹر تک برداشت کر چکے ہیں لہٰذا آئل کمپنیوں کو نوازنے کیلئے عوام کی کھال اتار دو۔
@Aadiiroy2 ن لیگ کی بدترین حکومت شہباز شریف کی حکومت ہے۔
راؤ صاحب اندھی تقلید نہیں کرنی چاہیے۔
انہوں نے عام عوام کے لیے ابھی تک کوئی ریلیف نہیں دیا۔ چار سال ہونے والے شہباز شریف کو لیکن یہ فضول بندہ ہے۔ایران کی ثالثی کروانے کا عوام کو کیا فائدہ ہوا ہے، جب فائدہ نہیں لے سکتے تو چھور دو
ن لیگ کی بدترین حکومت شہباز شریف کی حکومت ہے۔
ملک صاحب اندھی تقلید نہ کی کریں۔
انہوں نے عام عوام کے لیے ابھی تک کوئی ریلیف نہیں دیا۔ چار سال ہونے والے شہباز شریف کو لیکن یہ فضول بندہ ہے۔ایران کی ثالثی کروانے کا عوام کو کیا فائدہ ہوا ہے، جب فائدہ نہیں لے سکتے تو چھور دو
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ نوٹیفیکیشن جاری
پیٹرول 299 روپے کُج پیسے ہی رہے گا ڈیزل 311 روپے کُج پیسے ہی رہے گا
اسٹاک ہونے پر سستا خریدا پیٹرول عوام کو مہنگا تُن دیتے ہیں اور سستا ہونے پر مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہو جاتے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
اسلام علیکم ورحمت اللہ
ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں ایمرجنسی میں کسی بھی Blood Group کی ضرورت ہے۔
پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03013000241
Muhammad Hamza