ایسی لڑکیوں سے دور رہو جو ہر وقت انتشا۔ر میں رہتی ہوں۔ ایسی لڑکیوں سے دور رہو جنہیں والد کی
محبت یا توجہ کی کمی ہو۔ ایسی لڑکیوں
سے دور رہو جو ماضی کے صدمات
میں جکڑی ہوں۔
تم یہاں اُن زخموں کو بھرنے نہیں آئے جو دوسرے مرد دے گئے ہیں۔
"He's often talked about the difference between pleasure and happiness. Pleasure is short-term; happiness is long-term."
Imran Khan's sons speak about battling from their home in London to ensure he is treated humanely in prison in Rawalpindi.
https://t.co/9gZEPBP97Y
سوشل میڈیا پہ موجود اپنے ان سفید پوش احباب کو خاموشی سے سپورٹ کریں کہ جن کو اس ظالم نظام نے ٹیکسز لگا لگا کے
مالی طور پر دانستگی کے ساتھ مفلوج کر دیا ہے۔
اوسیز پاکستانی اپنے اپنے ایسے احباب کو خود سپورٹ کریں۔
کچھ لوگوں نے عوام کو مہنگائی تلے دبا کے اپنے نظام کا تسلسل جاری رکھا ہوا ہے۔
شکریہ!
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
جو بات مناسب ہے وہ حاصل نہیں کرتے
جو اپنی گرہ میں ہے اسے کھو بھی رہے ہیں
نہ علم بھی ہم لوگ ہیں غفلت بھی ہے طاری
افسوس کہ اندھے بھی ہیں اور سو بھی رہے ہیں
تحریک انصاف کی کمپرومائزڈ قیادت کی سفارشات پہ خاص لوگوں کو ہی رہا کیا جاتا ہے
چلو رہائی تو ہوئی ۔۔۔ جو فی الحال اہم ہے ۔
ویسے بے گناہوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے جیلوں میں قید
شفیق اور فلک جاوید دونوں کے مقدمات میں مدعی ایک ہی تھا اور کیس کی نوعیت بھی تقریباً یکساں تھی۔ تاہم، مدعی پیشیوں پر حاضر نہیں ہو سکا—اور غالباً اس کی وجہ یہ تھی کہ اس کے پاس نہ کوئی ٹھوس دلیل موجود تھی اور نہ ہی کوئی مؤثر جواب۔
دونوں ملزمان کی ضمانت منظور ہو چکی ہے اور وہ کل تک اپنے گھروں کو روانہ ہو جائیں گے۔
اب ایک اہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان بے گناہ افراد نے جو قید برداشت کی، اس کا ازالہ کون کرے گا؟