تحریک انتشار کا جعلی بیلٹ پیپرز کا ڈرامہ بے نقاب
میرے پاس سارا ریکارڈ موجود ہے کہ کب صحافی میرے پاس آئے اور کب پی ٹی آئی نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دیں،
پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی نے جعلی ویڈیو پھیلانے کا کام کیا،
سنیئر صحافی نصراللہ ملک
پی کے 40 مانسہرہ میں دوبارہ گنتی میں بھی ن لیگ کامیاب۔۔۔۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مانسہرہ این اے 15 میں پی ٹی آئی نے آر او کیساتھ مل کر دھاندلی کے تحت نتائج تبدیل کیئے اور پھر اپیل میں یقینی ہار کو دیکھتے ہوئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا جعلی ڈرامہ رچایا جو کہ مکمل طور پر بے نقاب ہوگیا
پشاور ہائی کورٹ سے پی ٹی آئی کے اشتہاریوں کو ضمانتیں مل رہی ہیں دوبارہ گنتی سے م��لم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہو رہے ہیں تو اسلام آباد ہائی کورٹ سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے نوٹیفکیشن معطل ہو رہے ہیں کوئی بھی اس ملک پر رحم کرنے کو تیار نہیں ہے۔
تحریک انتشار کا جعلی بیلٹ پیپرز کا ڈرامہ بے نقاب
یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ الیکشن نتائج کے بعد کوئی جماعت اتنے برے طریقے سے بیلٹ چھاپے جس کا کوئی فائدہ ہی نہیں،
اظہر مشوانی کی جانب سے ویڈیو پھیلائے جانے کے بعد ثاقب کھرل اور میاں ارشد کا کردار مشکوک ہوگیا ہے
سنیئر صحافی نصراللہ ملک
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف سے آزاد ارکان اسمبلی کی ملاقات
خدا کرے مسلم لیگ ن یہ فیصلہ کر لے کہ جس کو مرکز میں اکثریت دلائی گئی اسی جماعت کو حکومت بنانے کا موقع دیا جائے؛ اس سے ملک میں انتشار پیدا کرنے کی منصوبہ بندی ناکام ہوسکتی ہے۔ جس دن یہ فیصلہ کرلیا گیا اس کےاگلے دن بتاؤں گادھاندلی کس کیلئے کی گئی اور 8 فروری کا ماسٹر مائنڈ کون تھا۔