افغانستان کے خوارج ہوں یا پھر بلوچستان کے فتنہ ہندوستان یا کشمیر کے دہشت گرد پاکستان کی سرحدوں کی نگہبان پاکستان آرمی ہر دم ہر لمحہ چوکس ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے گھروں میں چین سے سکون کی نیند سو رہے ہیں
#سلام_پاک_فوج
ایک عام آدمی سے لے کر تیز ترین اداروں کی سوچ جہاں ختم ہوتی ہے اس سے آگے آئی ایس آئی شروع ہوتی ہے یہ معرکہ حق ہو یا پھر ایران اسرائیل کی جنگ
#سلام_پاک_فوج