اصلی اور نسلی بلوچ پاکستان کے کونے کونے میں موجود ہیں۔
چاہے وہ پنجاب ہو خیبر پختون خواہ ہو سندھ ہو۔
پاکستانی بلوچ صوبوں کو نہیں دیکھتے سب سے پہلے وہ خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں۔
لیکن بی وائی سی اور بی ایل اے جیسے لوگ نہ
بلوچ ہے اور نہ ہی پاکستانی۔
Praises for Field Marshal Syed Asim Munir are not coming from Saudi Arabia, Iran, or the U.S., but from India instead. Take a look, before anti state elements get so upset it affects their health.
This unapologetic "apology" is rejected
You did it on purpose and instead of accepting your own fault, you are throwing it on Mr Jawad Naqvi
There is no remorse in this video and that is troublesome
You must face the law
مارخور کی وضاحت
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان وفد سے متعلق برازیلی صحافی پیپے اسکوبار کی اسٹوری من گھڑت اور زہنی اختراع ہے ۔ جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ مغربی اور کچھ سوشل میڈیا انفلوئنسرز عالمی حالات کا فائدہ اٹھا کر سنسنی خیز کہانیاں بناتے ہیں تاکہ انہیں زیادہ سے زیادہ ویوز اور ریٹنگز مل سکیں۔
سوئٹزرلینڈ کے دورے کے دوران وفد کی سیکیورٹی کے حوالے سے نہ تو کوئی خطرہ موجود تھا اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی سیکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا تھا۔ آرمی چیف کی انٹرنیشنل موومنٹ انتہائی خفیہ اور فول پروف سیکیورٹی زون میں ہوتی ہے جہاں موساد جیسی کسی قوت کا داخلہ ناممکن ہے۔
پاکستانی آرمی چیف کی سیکیورٹی دنیا کے بہترین اور سخت ترین پروفیشنل پروٹوکولز کے تحت ہوتی ہے۔ مارخور اور عسکری انٹیلیجنس کا نیٹ ورک ایسے کسی بھی بیرونی خطرے یا سائے کو زمین پر آنے سے پہلے ہی نیست و نابود کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے، جس کے سپہ سالار کو نشانہ بنانے کا تصور بھی کوئی دشمن نہیں کر سکتا۔
مارخور بتانا چاہتا ہے کہ
عوام سوشل میڈیا پر چلنے والی ایسی "فلمی کہانیوں" پر یقین نہ کریں جو ففتھ جنریشن وارفیئر کے تحت جذبات کو بھڑکانے یا سستی شہرت کے لیے گھڑی جاتی ہیں۔ پاکستان کا دفاع اور انٹیلیجنس نظام اتنا مضبوط ہے کہ دشمن کو ایسی کسی مہم جوئی کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔
@MSamiUllah_786 Now...every good bus service doesn't wait if you don't come back within 15 to 20 minutes....I think it is a good rule...Passengers should abide by the rules...why other passengers should be late because of those silly guys...
بریگیڈیئر ایوب حیدر 90L/C سابق CO 34AK گولڈن سٹرپ ہولڈر تمغہ بسالت (دو بار) انہوں نے دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن میں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے ایل او سی آزاد کشمیر میں 638 ایم جے ریجٹ کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ اس نے دو بار اپنی یونٹ کی کمانڈ کی۔ انہوں نے جونیئرز لیڈرز اکیڈمی شنکیاری، اقوام متحدہ کے امن مشن میں سندھ رینجرز اور پنجاب رینجرز کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ انہوں نے کئی آپریشنز، آپریشن باچا خان یونیورسٹی، آپریشن ردالفساد اور آئی بی اوز میں حصہ لیا۔ 06 دسمبر 2018 کے مہلک دن، ڈی جی کے میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں، جب وہ گولیوں سے زخمی ہونے والے ایک دہشت گرد کو پکڑ رہا تھا، دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں بریگیڈیئر ایوب حیدر متعدد زخمی ہوئے۔ انہیں فوری طور پر سی ایم ایچ ملتان منتقل کر دیا گیا۔ اس نے اپنی سرزمین کی خاطر اپنی قوم کی خاطر اپنی دونوں آنکھیں گنوا دیں۔ وہ اب بھی اپنی قوم کی خدمت کر رہا ہے ماشاءاللہ وہ اس وقت جنرل ہیڈکوارٹرز INF DTE میں خدمات انجام دے رہا ہے۔
یہ غازی یہ تیرے پراسر بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
India betrayed Iranian guests by tipping off an Iranian Navy ship to the US, where 160+ unarmed Iranian personnel killed.
Meanwhile, Pakistan welcomed Iranian delegation and safely sent them back under PAF jet protection, ensuring their secure passage to Tehran against threats.
“Trump told Israel ‘NO’ to an assassination plan…”
Reports claim IRGC negotiators were targeted, Pakistani intelligence was involved, and soon after—
the Pakistani embassy was nearly bombed.
What is actually happening behind the scenes?
@Parizaad_reborn@AfifaAh44403466 Here were mostly GDI intelligence officials with drug addict suiciders..... GDI officials were preparing a suiciders under this umbrella....Pak AirForce did a good job....
@waqarkhan Here were mostly GDI intelligence officials with drug addict suiciders..... GDI officials were preparing a suiciders under this umbrella....Pak AirForce did a good job....
Latest ground reports from Kabul confirm that one of the sites struck last night was indeed a Taliban suicide‑bomber training centre.
Dozens of drug addicts, kept in forced dependence through injected substances, were being groomed and trained there — a grim but well‑established practice.
This is the so‑called “strategic asset” that the Indian‑backed Taliban had been threatening to unleash against Pakistan