تاریخ پر تاریخ ، تاریخ پر تاریخ جج صاحب !
*لاہور ہائی کورٹ | حافظ سعد حسین رضوی، انس حسین رضوی بازیابی کیس: سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی*
ٹی ایل پی قائدین کی جبری گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو ہوئی
سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد رضوی اور اُن کے بھائی انس رضوی 410 سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں
رضوی برادران پنجاب رینجرز، FIA، NCCIA، اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں، وزرات داخلہ کا دعویٰ
آئی جی پنجاب نے تاحال رپورٹ نہیں جمع کروائی، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کی جائے، ٹی ایل پی وکلاء کی استدعا
تاہم آئی جی پنجاب کو فوری نوٹس جاری نہیں کیا جاسکا، عدالت نے کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
*لاہور ہائی کورٹ | حافظ سعد حسین رضوی، انس حسین رضوی بازیابی کیس: سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی*
ٹی ایل پی قائدین کی جبری گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو ہوئی
سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد رضوی اور اُن کے بھائی انس رضوی 410 سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں
رضوی برادران پنجاب رینجرز، FIA، NCCIA، اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں، وزرات داخلہ کا دعویٰ
آئی جی پنجاب نے تاحال رپورٹ نہیں جمع کروائی، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کی جائے، ٹی ایل پی وکلاء کی استدعا
تاہم آئی جی پنجاب کو فوری نوٹس جاری نہیں کیا جاسکا، عدالت نے کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
@Tahirkhan___ جی 160 سالہ پرانا ڈرامہ کل ہم نے سلاپ ہوتے دیکھا ہے افسوس اس قوم کو مزید اب بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا اور لبیک حضور کی عزت و ناموس کے پہرے داروں کی جماعت ہے اور ہم نے اپنے قول و فعل سے بھی یہ ثابت کیا ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہم حضور کے نام پہ ہم نے جانے دی ہیں اور دیتے رہیں گے
@KamranM69045926 یہ ہی الفاظ اف سعد حسین رضوی صاحب کے تھے کہ ہم مر جائیں گے پر تمہیں یاد ائیں گے لیکن اج تم لوگوں کو سعد رضوی کی وہ چیکو پکار یاد ارہی ہوگی تب اپ کا یہ گیان کدھر تھا
تم وہ ح**** و نسل ہو جن کے گھر بچہ پیدا ہو تو وہ اپنے بچے کے کان میں اذان نہیں پڑ سکتے وہ بھی مولوی کو بلواتے ہیں اگر تمہارا باپ یا تمہاری ماں فوت ہو جائے تو تم بغیر تو اس کا جنازہ مولوی کے بغیر نہیں پڑھا سکتے بات کر دی عمر رشتوں پہ
جس نے اپنے بچے کا مستقبل تباہ کرنا ہے اسکو مدرسے بھیج دے تاکہ وہ وہاں صدقے خیرات کی چھ سال روٹیاں کھائے،پھر وہ مولوی بنے اور کسی محلے کی مسجد میں تیس ہزار تنخواہ پر امام مسجد بن جائے،اس سفر میں بچے پر جو ذہنی و جسمانی تشدد ہوتا وہ صرف بچہ جانتا۔یہ مدرسے کی تلخ حقیقت ہے
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
پاک پتن میں خادم رضوی کی یاد میں منعقد محفل پر چھاپہ اور گرفتاریاں۔ ایک وہ وقت تھا کہ مرحوم خود اسلام آباد کے دروازے پر اہتمام کے ساتھ بٹھائے گئے، ملک بھر کے سیٹھوں بشمول میڈیا مالکوں کو کہا گیا کہ پیسے سے لے کر چاولوں کی دیگوں تک مولوی صاحب کے دھرنہ ساتھیوں کو دیا جائے، آج مولانا کا نام لینے والے بھی پکڑے جاتے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد
رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ،
ایف آئی اے اور وزرات داخلہ نے عدالت میں کیا رپورٹ جمع کروائی ہے ؟
آج کی سماعت کا احوال 👇
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
جسٹس جواد ظفر نے سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور اُن کے بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت کی
ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے دونوں قائدین کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کردیا
وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی
لاہور ہائیکورٹ: سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کیس، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع نہ کروا سکی
جسٹس جواد ظفر نے کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے دونوں رہنماؤں کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کر دیا، جبکہ وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع نہ کروا سکی۔
عدالت نے رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی جبری گمشدگی کو 379 دن مکمل ہو گئے۔
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ داخلہ اور FIA سے رضوی برادران کی گمشدگی کے متعلق رپورٹس طلب کی تھیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔