پاکستان کا آئین ملک میں چاروں صوبوں میں رہنے والی تمام قومیتوں کے درمیان ایک میثاق ہے،جس پر پوری قوم متحد ہے،لیکن بدقسمتی سے آئین کو اکثر موم کی ناک بنا کر اسکی شکل تبدیل کی جاتی ہے،مارشل لا آئے تو پورے آئین کو لپیٹ کر اسکی وقعت کو ختم کردیا جاتا ہے۔
میں سیاسی جماعتوں سے بھی کہتا ہوں کہ ہمیں سوچنا چاہئے کہ طویل جدوجھد کے نتیجے میں آمریت مضبوط ہوئی ہے یا جمہوریت؟
ہم اگر استقامت دکھاتے اور کمپرومائز نا کرتے تو ملک آگے بڑھ جاتا،ہمیں اپنی کمزوریوں کی اصلاح کرنی چاہئے،سیاسی جماعتیں ہوں یا اسٹیبلشمنٹ سب قوم کا حصہ ہیں،ہم سب کو قوم کے ساتھ چلنا ہوگا۔
ملکی دفاع پر جب بھی سوال اٹھا اس پر سب سے پہلے آواز ہم نے لگائی کہ قوم فوج کے ساتھ ایک صف میں کھڑی ہے، تو پھر میں پارلیمانی نظام میں مداخلت بھی برداشت نہیں کروں گا،یہ عوام کے فیصلے ہیں، عوام کے فیصلوں کو تسلیم کرنا ہوگا اور یہ کوئی ناجائز مطالبہ نہیں ہے۔
ہماری تنقید پر ناراض نہیں ہونا چاہئے بلکہ یہ دیکھنا چاہئے کہ کس بنیاد پر تنقید ہورہی ہے اور ان کمزوریوں کی اصلاح کی جائے ، اسی طرز سیاست کے ساتھ ملک آگے بڑھے گا
المملكة العربية #السعودية وجمهورية #باكستان الإسلامية عملتا على إتفاقية الدفاع الإستراتيجي المُشترك لأكثر من عام وهو ثمرة محادثات استمرت لعدة أعوام 🇵🇰🇸🇦
#السعودية_باكستان_مصير_واحد
The Kingdom of #Saudi Arabia and the Islamic Republic of #Pakistan worked on the Joint Strategic Defense Agreement for more than a year, which is the fruit of talks that lasted for several years 🇵🇰🇸🇦
#Saudi_Pakistan_one_fate
الإعتداء على باكستان هو إعتداء على السعودية .
والإعتداء على السعودية هو إعتداء على باكستان 🇵🇰🇸🇦
پاکستان پر حملہ سعودی عرب پر حملہ ہے۔ سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔ 🇵🇰🇸🇦
جامعہ عثمانیہ کے مھتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی عبدالمجید ملازھی صاحب کا اسلام آباد کی مدنی مسجد کے متعلق ایک تاریخی واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے،
محسن نقوی کی اصلیت بھی بتادی کہ یہ کس کے اشاروں پر چلتاہے۔
https://t.co/OCveJBTI1V
پارلیمنٹ کا وقار و عظمت مولانا فضل الرحمان صاحب ہیں، کسی بھی موضوع پر مدلل گفتگو کی بنیاد پر سارا ایوان مولانا کو خاموشی سے سنتا ہے، ایسا لگتا ہےکہ ایوان کی قدر و منزلت صرف مولانا کی موجودگی اور خطاب کے دوران ہی ہوتی ہے ورنہ تو ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہوتا ہے۔
پارلیمنٹ کا وقار و عظمت مولانا فضل الرحمان صاحب ہیں، کسی بھی موضوع پر مدلل گفتگو کی بنیاد پر سارا ایوان مولانا کو خاموشی سے سنتا ہے، ایسا لگتا ہےکہ ایوان کی قدر و منزلت صرف مولانا کی موجودگی اور خطاب کے دوران ہی ہوتی ہے ورنہ تو ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہوتا ہے۔