ایک دن پہلے DGISPR نے کہا کہ ہم غیر جانبدار ہیں اس پر خان صاحب کا کہنا کہ غیر جانب دار تو جانور ہوتے ہیں؟ خان صاحب کی یہ ذہنی کیفیت ایک نیوکلیر ملک کے سربراہ کے طور پر نامناسب ہے۔
@betterpakistan
🌹19 فروری بروز ہفتہ کو ورکر کنونشن ڈسکہ پر قائد محترم خواجہ آصف صاحب، سیدہ نوشین افتحار صاحبہ کی آمد کے سلسلہ میں پرتپاک استقبال کے لیے صبح 10 بجے مسلم لیگ ن آفس منشاہ پلازہ نسبت روڑ ڈسکہ میں پرتپاک استقبال کیا جاے گا♥️
آپ کی آمد کا انتظار رہے گا
@SyedaNosheenPK
It breaks my heart to tell you all that a very dear friend of mine left us all today. He was a brilliant soul. Always looking to help others. May Allah grant him the best place in Jannah
اس جاہل کھوتے کو کوئ�� بتائے ابھی کل کی بات ہے کہ تم کشمیری ڈاکٹر فیاض شال کو انڈین شو کروا رہے تھے اور آج کشمیریوں سے ہمدردی شو کروا رہے ہو منافقت کی کوئی حد ہوتی ہے کشمیر کا سودا تم لوگوں نے کیا اور مگر مچھ کے آنسو بھی تم لوگ بہا رہے ہو
#KashmirSolidarityDay
Nawaz Sharif's heart beats with the people of Kashmir, being the only leader to raise his voice for their rights.IA the oppression against Kashmiris will end and their right to self-determination will be acknowledged in the leadership of PM Nawaz Sharif #NawazStandsForKashmir
سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن جو چیز بلاول اور ہمیں جوڑتی ہے وہ عوام کی مشکلات اور توقعات
جب عوام کی بات آئیگی تو ہم تمام اختلافات بھلا کر جو عوام کی بہتری کیلئے ہوگا اس میں اکٹھے آگے بڑھیں گے @MaryamNSharif